ÛØ§Ù†Ú¯ کانگ (نیٹ نیوز) ڈیوس Ú©Ù¾ ٹینس ایشین اوشیانا زون گروپ ٹو میں پاکستان اور ÛØ§Ù†Ú¯ کانگ Ú©Û’ درمیان Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ø§ÛŒÚ©ØŒ ایک سے برابر Ø±ÛØ§Û” ÛØ§Ù†Ú¯ کانگ Ú©Û’ ÙˆÚ©Ù¹ÙˆØ±ÛŒÛ Ù¾Ø§Ø±Ú© میں پاکستان اور ÛØ§Ù†Ú¯ کانگ Ú©Û’ درمیان ڈیوس Ú©Ù¾ ٹائی Ú©Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ روز دو سنگلز کھیلے گئے۔ Ù¾ÛÙ„Û’ سنگل میں عقیل خان کا Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ûوئی تانگ یو سے تھا جس میں پاکستانی کھلاڑی Ú©Ùˆ سنسنی خیز مقابلے میں 3-2 سے شکست Ûوئی۔ Ûوئی تانگ Ù†Û’ ÛŒÛ Ù…ÛŒÚ† 6-3,6-3,6-3,6-2,6-4 اور 6-3 سے جیتا۔ دوسرے میچ میں پاکستان Ú©Û’ اعصام الØÙ‚ Ù†Û’ Ú†ÙˆÚ© وائی Ûوئی Ú©Ùˆ 6-2,6-2 اور 6-4 سے مات دے کر Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ø§ÛŒÚ©Û”Ø§ÛŒÚ© سے برابر کر دیا۔