Author Topic: سرما میں خشک جلدد ھونے کا Ø­Ú©Ù…  (Read 1101 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Rohanibaba

  • Newbie
  • *
  • Posts: 140
  • Reputation: 4
  • Gender: Male
وضو میں اعضاء Ú©Ùˆ دھونا فرض ہے خواہ موسم سرما یا گرما ‘ان میں اگر سوئی Ú©Û’ برابر جگہ خشک رہ  جائے تو وضو صحیح نہیں ہوگا Û” یہاں تک کہ اس خشک جگہ Ú©Ùˆ تر کرلے اس لئے وضو اور غسل میں رگڑنا سنت قرار دیا گیا کہ کہیں کوئی حصہ خشک رہ جاتا ہے سنت سے فرض Ú©ÛŒ تکمیل ہوجائے Ú¯ÛŒ Û” علاوہ ازیں وضو کرنے والے Ú©Ùˆ خاص طور پر موسم سرما میں پانی بہانے پر اکتفا نہیں کرنا چاہئے Û” بلکہ اعضاء وضو Ú©Ùˆ پانی سے اسطرح رگڑنا چاہئے جیسے تیل سے جسم Ú©Ùˆ رگڑا جاتا ہے بدائع الصنائع ج 1 ص 66 میں ہے Û”
’’ینبغی للمتوضی فی الشتاء ان یبل اعضاء ہ بالماء شبہ الدھن ثم یسیل الماء علیھا لان الماء یتجافی عن الاعضاء فی الشتاء  مراقی الفلاح ‘‘۔ ص 13 میں ہے ’’ حتی لو بقی مقدار مغرز ابرۃ ‘ لم یصبہ الماء من المفروض غسلہ لم یصح الوضو‘‘   

Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email


Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male




Offline Hassan

  • Full Member
  • *
  • Posts: 428
  • Reputation: 3
  • Gender: Male
    • Email