Author Topic: حضرت ام حکیم بنت وداع خزاعیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہیں  (Read 1368 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email
حضرت ام حکیم بنت وداع خزاعیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ میں نے رسول

اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا والد کی دعا )اللہ کے خاص( حجاب

تک پہنچ جاتی ہے۔ )یعنی قبول ہوتی ہے ______________________________________________________
سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 744