Author Topic: یا رسول اللہ ﷺ تیرے چاہنے والوںکی خیر  (Read 1468 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline ahmed

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1305
  • Reputation: 11
  • Gender: Male
    • Email
یا رسول اللہ ﷺ تیرے چاہنے والوںکی خیر



یا رسول اللہ ﷺ تیرے چاہنے والوں کی خیر

آفتوں کا رخ بدل دے اور ہواءیں ان سے پھیر

ہر گھڑی ہجرِ مدینہ مجھ کو رکھے بے قرار

کاش چین آءے نہ مجھ کو یادِ طیبہ کے بغیر

اُمتِ محبوب یا رب بنا دے خیر خواہ

دل میں میرے نفس کی خاطر کسی سے ہو نہ بَیر

فالتو باتوں کی عادت دور ہو جاءے حُضور!

ہو زَباں پہ میری اکثر آپ ہی کا ذکرِ خیر

نفس و شیطاں پر مجھے غَلَبہ عطا کر یا خدا

اُس علی کا واسِطہ دیتا ہوں جو ہے تیرا شیر

کاش دنیا بھر میں اونچا پرچم اسلام ہو

دُشمنانِ دیں مسلمانوں سے ہو مغلوب و زَیر

یا نبی میٹھے مدینے میں مجھے بلواءیے

ہو میسر با ادب پھر آپ کی گلیوں کی سَیر

جام ایسا اپنی الفت کا پلا دے ساقیا
نعت سن کر حالتِ عطار ہو رو رو کے غیر


Pakistan Zindabad




Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
Re: یا رسول اللہ ﷺ تیرے چاہنے والوںکی خیر
« Reply #1 on: October 08, 2009, 10:34 AM »
 JazaKallah




Offline ~!~Anchal~!~

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2019
  • Reputation: 9
  • Gender: Male
Re: یا رسول اللہ ﷺ تیرے چاہنے والوںکی خیر
« Reply #2 on: October 28, 2009, 02:30 PM »
 JazaKallah

Offline impressible4u

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1669
  • Reputation: 6
    • Email
Re: یا رسول اللہ ﷺ تیرے چاہنے والوںکی خیر
« Reply #3 on: November 07, 2009, 02:23 PM »
JazaKallah

Offline Samera

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2883
  • Reputation: 63
  • Gender: Female
Re: یا رسول اللہ ﷺ تیرے چاہنے والوںکی خیر
« Reply #4 on: November 24, 2009, 01:21 PM »
 JazaKallah nice sharing

Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email
Re: یا رسول اللہ ﷺ تیرے چاہنے والوںکی خیر
« Reply #5 on: December 02, 2009, 05:48 PM »
 JazaKallah Mashallah nice sharing Allah Jaza ata frmaye ameen