چیمپئنز ٹرافی:پہلا سیمی فائنل کل آسٹریلیا اور انگلینڈ، دوسرا پرسوں پاکستان اور نیوزی لینڈ میں ہو گا
سنچورین (اے ایف پی) چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل کل آسٹریلیا اور انگلینڈ میں سنچورین جب کہ دوسرا سیمی فائنل پرسوں پاکستان اور نیوزی لینڈ میں جوہانسبرگ میں ہو گا۔