Author Topic: ارشادات نبوی  (Read 1828 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Leon

  • VIP Member
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
ارشادات نبوی
« on: October 05, 2009, 10:46 AM »
٭ جس کسی نےظالم کی مدد کی‘ اس نےگویا غضب الٰہی خود اپنےسر لےلیا۔
٭ جو شخص اپنےمال کی حفاظت میں مارا جائےوہ شہید ہی‘ جواپنی جان کی حفاظت میں مارا جائےوہ بھی شہید ہی‘ جو اپنےوالدین کی حفاظت میں مارا جائےوہ بھی شہید ہےجو اپنےاہل و عیال کی حفاظت میں مارا جائےوہ بھی شہید ہی۔
٭ خدا کےنزدیک سب سےزیادہ کینہ اس شخص کےدل میں ہےجو بہت جھگڑےبکھیڑےاور مباحثےکرتا رہتا ہی۔
٭ چار شخص مرفوع القلم ہیں“ لڑکا جب تک بالغ نہ ہو‘ سویا ہوا جب تک بیدار نہ ہو دیوانہ جب تک تندرست نہ ہو‘ وہ بڈھا جس کی عقل زیادتی عمر کی وجہ سےزائل ہو گئی ہو۔
٭ جو شخص اجازت کےبغیر اپنےبھائی کےخط کو دیکھےگا وہ آگ کو دیکھےگا۔
٭ کسی انسان کےدل میں ایمان اور حسد اکٹھےنہیں رہ سکتی۔
٭ انسان جب عمر رسیدہ ہو جاتا ہےتو اس میں دو چیزیں جوان ہو جاتی ہیں‘ ایک مال کی حرص‘ دوسری عمر کی۔
٭ آپس میں سلام کا عام رواج کرو‘ محبت بڑھےگی۔
٭ ہر ایک دین کےواسطےخلق ہےاور اسلام کا خلق حیاءہی۔
٭ جو چیز لوگوں کو جنت میں داخل کرےگی‘ وہ اللہ تعالیٰ سےڈر اور خوش خلقی ہی۔
٭ دو بھوکےبھیڑیئےجو بکریوں میں چھوڑ دیئےجائیں وہ اس قدر فساد برپا نہیں کرتےجس قدر انسان کی دولت اور مرتبہ کی حرص اس کےدین میں فساد ڈالتی ہی۔
٭ جس چیزمیں فحش پن ہو گا اس کا انجام تباہی ہو گا اور جس میں حیا ہےاس کاانجام اس کی زینت ہی۔
٭ قیامت کےدن مومن کےاعمال کےترازو میں کوئی چیز خوش خلقی سےزیادہ وزنی نہ ہو گی اور اللہ تعالیٰ بدگو‘ بدزبان کو بہت برا سمجھتا ہی۔
٭ اگر مرتےدم تک تم حاکم ‘ منشی یا کاردار نہ ہو ئےتو سمجھو مزےمیں رہےاور مواخذےسےبچ گئی۔
٭ حکومت طلب مت کر‘کیونکہ وہ اگر تجھےمانگنےسےملی تو اس کا سب بوجھ تجھ پر پڑ جائےگا اور اگر بن مانگےملی تو تیری ہر طرح سےمدد ہو گی۔
٭ اپنی جانوں‘ اپنی اولاد‘ اپنےخدام اور اپنےمال کےحق میں بددعا نہ کیا کرو‘ ایسا نہ ہو جائےکہ وہ گھڑی اجابت کی ہو اور تمہاری بددعا قبول ہو جائی۔
٭ اونچی آواز سےتکبیر نہ پڑھو‘کیونکہ تم کسی بہرےیا غیر حاضر شخص کو نہیں پکار رہی‘ تم اس کو پکار رہےہو جو سنتا اور دیکھتا ہےاور وہ ہرقت تمہارےساتھ ہی۔
٭ اللہ تعالیٰ سےاس کا فضل طلب کیا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ کو یہ پسند ہےکہ اس سےمانگا جائےاور غم کےدور ہونےاور آسائش کےحاصل ہونےکا انتظار کرنا بہت اچھی عبادت ہی۔
٭ تم میں سےہر ایک کو اپنی ساری حاجتیں اپنےرب سےمانگنی چاہئیں۔
٭ تم سےپہلی قوموں نےاپنےپیغمبروں اور بزرگوں کی قبروں کو عبادت گاہ بنا لیا۔ دیکھو تم ایسا نہ کرنا‘ مَیں تم کو منع کرتا ہوں۔
٭ دنیا کی محبت سب گناہوں کی جڑ ہےاور کسی بھی چیز کی محبت اندھا اور بہرا کر دیتی ہی۔
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun

Offline ~!~Anchal~!~

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2019
  • Reputation: 9
  • Gender: Male
Re: ارشادات نبوی
« Reply #1 on: October 20, 2009, 10:24 PM »
 JazaKallah nice sharing

Offline Hassan

  • Full Member
  • *
  • Posts: 428
  • Reputation: 3
  • Gender: Male
    • Email
Re: ارشادات نبوی
« Reply #2 on: October 23, 2009, 06:32 PM »
 JazaKallah

Offline Samera

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2883
  • Reputation: 63
  • Gender: Female
Re: ارشادات نبوی
« Reply #3 on: November 25, 2009, 11:43 AM »
JazaKallah

Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email
Re: ارشادات نبوی
« Reply #4 on: December 03, 2009, 04:03 PM »
 JazaKallah Mashallah bohat achi sharing ki Allah ap ko jaza ata frmay ameen


Offline King

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1652
  • Reputation: 4
  • Gender: Male
Re: ارشادات نبوی
« Reply #5 on: January 01, 2010, 05:04 AM »
 JazaKallah

Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
Re: ارشادات نبوی
« Reply #6 on: January 17, 2010, 02:40 PM »
JazaKallah

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.