حضرت عبداللہ ابن عمروابن العاص رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: ”بےشک عادل حکمران، اللہ کے یہاں نور کے منبروں پر جگہ پائیں گے، جو رحمٰن (اللہ تعالٰی) کے داہنے (سیدھے) ہاتھ کی طرف ہوں گے اور اللہ کے دونوں ہاتھ داہنے ہیں (اور عادل حکمران وہ ہیں) جو اپنے احکام، اپنے اہل اور اپنے زیر تصرف معاملات میں عدل و انصاف سے کرتے ہیں