Author Topic: یہ وہم نہیں تو کیا ھے ، یہ گمان نہیں تو کیا ھے ؟  (Read 601 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
یہ وہم نہیں تو کیا ھے ، یہ گمان نہیں تو کیا ھے ؟
یہ جو دل سے اٹھ رھا ھے یہ دھواں نہیں تو کیا ھے؟

تجھے کس درد کی شدت میرے در پہ کھینچ لائی
تجھے کس نے کہہ دیا تھا میرے پاس ھر دوا ھے

تیرے کسی دکھ کا چارا میرے ہاتھ میں نہیں ھے
میں تو خود بیقرار ھوں میرے پاس کیا دھرا ھے

ابھی بستیاں یہی ھیں تو لوٹ جا یہی سے
میرے ساتھ ساتھ نہ چل تو، یہ بہت بڑا جوا ھے

تجھے کیا خبر اے ہمدم ، کہ تیری آرزو کے بدلے
میرے دل پہ جو لگا تھا ، اب تک وہ زخم ہرا ھے

پر گلہ نہیں ھے تجھ سے ، میرے خلوص مین ہی کمی ھے
میں نے جسے بھی دل سے چاہا ، اسے لگا کہ وہ خدا ھے

میں کوئی واقعہ نہیں ھوں مجھے اس طرح نہ سوچو
میری داستان کو چھوڑو، بھلا اس میں کیا مزہ ھے

تو لوٹ کے آگیا ھے ، پر میرا دل تو بجھ چکا ھے
اب تو کسی اور سے پیار کر لے ، بس یہی تیری سزا ھے
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
 thanks thumbsss very nice

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.