Author Topic: لبِ شیریں۔  (Read 1264 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
لبِ شیریں۔
« on: January 14, 2010, 04:02 PM »
لبِ شیریں۔


اجزاء۔


دودھ ایک کلو۔
مکس فروٹ ٹِن۔
کریم ایک پیکٹ۔
پاستہ سویّاں ( رنگ برنگی )پیکٹ کا چوتھائی حصّہ۔(اُبال لیں )
2 سیب باریک کٹے ہوئے۔
3 کیلے لمبائی میں باریک کاٹ لیں۔
2 آم باریک کاٹ لیں۔
عرقِ گلاب ایک چائے کا چمچ۔
کارن فلور ایک بڑا کھانے کا چمچ۔
چینی ایک کپ۔

ترکیب۔

ایک کلو دودھ میں سے تھوڑا سا دودھ نکال کر باقی چولہے پر رکھ دیں ، جب دودھ اُبلنے کے قریب ہو تو جس دودھ کو الگ رکھا ہے اس میں کارن فلور حل کرکے چولہے پر رکھے دودھ میں ڈال دیں ۔آہستہ آہستہ چمچ ہلائیں اور پھر چینی بھی شامل کر دیں۔جب مناسب گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کردیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے کے لیئے رکھ دیں ، ٹھنڈا ہونے پر اس میں فروٹ ٹِن میں سے آدھا فروٹ اور کریم شامل کر کے اچھی طرح بلینڈ کر لیں ، اب بچا ہوا آدھا فروٹ ٹِن کے فروٹ ، اُبالی ہوئی سویّاں ،سیب ، کیلا اور آم شامل کر کے ٹھنڈا ہونے کے لیئے رکھ دیں ،ٹھنڈا ہونے پر روح افزاء، کریم اور پستے بادام سے گارنش کریں

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.

Offline Samera

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2883
  • Reputation: 63
  • Gender: Female
Re: لبِ شیریں۔
« Reply #1 on: January 16, 2010, 11:08 AM »
zbardst very nice

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
Re: لبِ شیریں۔
« Reply #2 on: January 20, 2010, 02:22 AM »
zbardst nice sharing
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
Re: لبِ شیریں۔
« Reply #3 on: January 22, 2010, 05:24 PM »
nice sharing  wellcone