Author Topic: ۔خوبصورت اور صحت مند نظر آئيں 60 سال Ú©ÙŠ عمر تک  (Read 1404 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
۔خوبصورت اور صحت مند نظر آئيں 60 سال کي عمر تک۔
عمر کو بڑھنے سے روکا نہيں جاسکتا ہے، يہ ايک ايسي چيز ناگزير حقيقت ہے جسے ہم سب کو تسليم کرنا ہي پڑتا ہے، ليکن يہ قطعي درست رويہ نہيں کہ ہم اپني خوبصورتي، توانائي اور صحت ميں آنے والي ہر کمي کو بڑھتي عمر سے منسوب کرديں، خشک ہوتي اور ڈھلتي جلد، کمزور اور گرتے بال، رنگت ميں زردي، آنکھوں کے نيچے حلقے اور موٹاپے کي طرف مائل جسم سميت کئي ديگر مسائل عموما ہماري اپني غفلت کا نتيجہ ہوتے ہيں، اگر ہم اپني عمر کے ساتھ جسم سميت کئي ديگر تبديليوں اور ا سکے بدلتے تقاضوں پر بھي نظر رکھيں، تو نہ صرف ہم، اپني اصل عمر سے 10 سال پيچھے نظر آئيں گے بلکہ ہماري صحت بھي قابل رشک حد تک اچھي ہوگي۔
جيسا کہ ہم سب جانتے ہيں، کہ ہميں صحت مند، خوبصورت اور چاق و صوبند رکھنے ميں غزا اور ورزش کا برا ہاتھ ہوتا ہے، چناچہ ہميں سب سے پہلے انہي چيزوں پر توجہ ديني ہوگي، اور اسکا آغاز اگرچہ پيدائش کے پہلے دن سے ہي کيا جانا چاہئے تم ہم 20 سال کي عمر کے بعد خاص طور پر آپ کو اپنا طرز زندگي اس طرح کا رکھنا چاہئيے جو مستقبل ميں آپ کيلئے فائدہ مند ثابت ہو، ہم يہاں آپ کو ان اہم باتوں کے بارے ميں آگاہ کريں گے، جس سے زندگي کي مختلف دہائيوں ميں ہم سب کا واسطہ پڑتا ہے، تاکہ ہآپ ہر دہائي کو اس کے بدلتے تقاضوں کے مطابق بسر کريں۔
بيس سال اور آپ۔
يہ وہ عمر ہے جہاں خوبصورتي کيلئے عام طور پر مصنوعي سہاروں کي ضرورت نہيں ہوتي، آپ کي جلد روشن اور پر کشش ہے ليکن پھر بھي اگر دھوپ وغيرہ ميں باہر نکليں تو دھوپ سے بچائو کيلئے چشمہ اور کوئي اچھي سي کريم لگا ليں، دن دو بار برش کريں اور زيادہ پاني پئيں اور بھر پور نيند ليں۔
آپ کي جسماني حالت۔
اس وقت آپ کا جسم اپني زندگي کے خوبصورت ترين دور ميں داخل ہورہا ہے، آپ کے اعصاب اور اعظا کي مضبوطي اپنے عروج پر ہے۔
آپ ے پھيپڑوں ميں سانس لينے کي گنجائش بھي زيادہ ہوتي ہے، آپ چاہيں تو بس پر بھاگ کر بھي سوار ہوسکتي ہيں، لين بہتر ہے کہ اس طرح کے خطرات مول نہ ليں۔
جسم پر چربي کي مقدار ميں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے، اگر آپ نے اس پر توجہ نہيں دي تو 25 سال کو پہنچنے تک يہ کئي گناہ بڑھ سکتي ہے۔
جسم ميں چربي جمع ہونے کا مطلب يہ ہے کہ آپ کا کوليسٹرول بھي آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے، اور آپ دل کے دورہ کے خطرات کي طرف جارہي ہيں۔
بلاشبہ اس وقت آپ کا مداقتي نظام عروج پر ہوتا ہے، ليکن يہ بات ياد رکھيں، کہ عفوان شباب گزرتے ہي جسم کے مدافتعي نظام ميں کمي آنا شروع ہوجاتي ہے، کيونکہ تھائمس گلينڈ آہستہ آہستہ گرنے لگتے ہيں جس کے باعث مدافعتي نظام بھي متاثر ہوتا ہے۔
کيا کرنا چاہئيے۔
ماہرين صحت کا خيال ہےکہ ايک دن ميں 1200 کيلشيم ضرور لينے چاہئيے يا درہے کہ دودھ کيلشيم کا بہترين ذريعہ ہے، اس کے علاوہ اسي ورزشيں کريں کہ وزن نہ بڑھنے پائ اور آ کي ہڈياں مضبوط رہيں۔
ايروبک ورزش رسي پھلانگنا وغيرہ خاص طور پر بہت اہم ہيں، اس نے صرف آپ کے پٹھے مضبوط رہتے ہيں بلکہ امراض قلب کے خطرات بھي کم سے کم رہے جاتے ہيں۔
بلڈ پريشر اور کوليسٹرول چيک کرانا نہ بھوليں تاکہ آپ زيادہ اعتماد سے اگلي دہائي ميں قدم رکھ سکھيں بصورت ديگر آگے چل کر خطرات کے امکانات بڑھنے لگتے ہيں




Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
اگر آپ تين چاربچوں کي ماں نہيں بني يا کسي غير متوقع صدمے نے آپ کو متاثر نہيں کيا تويہ کہا جاسکتا ہے کہ\ جلد کي چمک و خوبصورتي ( بدستور قائم ہوگي ليکن اب آپکو ہوشيار رہنا پڑے گا۔
چربيلے غدود اچھي خاصي تعداد ميں تيل خارج کرتے ہيں۔
ازدواجي معاملات ميں درست رہيتے ہيں۔
کچھ خواتين کو چہرے پر ايک بار پھل کيل وغيرہ نکلنا شروع ہوجاتے ہيں تاہم زيادہ تر ان سے محفوظ رہتي ہيں۔
اگر بالوں کا خيال رکھا گيا ہو تو بدستور صحت مند اور چمکدار رہتے ہيں،ليکن ہوسکتا ہے اس عرصے ميں دو تين سفيد بال بھي آپ کو دکھائي دينے لگے۔
کيا کرنا چاہئے۔
دھوپ ميں نکلنے سے پہلے دھوپ کا چشمہ لگانا نہ بھوليں، کلينز جيل کا استعمال کريں۔
اگر مناسب ہوتو آئل فري مئسچرانزگ بہتر رہے گي، کسي اچھے بيوٹی پارلر سے مختلف ماسکس اور اسکربنگ کروائيں۔
ميک اپ کيلئے اچھي اور معياري کمپني کي مصنوعات استعمال کريں۔
اپنے بالوں کو بھي دھوپ کي تپش سے بچائيں، اينٹي الٹرا وائلٹ مصنوعات بہتررہيں، آزمائے ہوئے اور بہتر نتائج کے حامل شيمپو استعمال کريں۔
آپ کي جمساني حالت۔
تيس سال کے بعد ہڈيوں ميں سالانہ ايک في صد کمزوري واقع ہونا شروع ہوجاتي ہے، آپ سمجھ ليں کہ آپ کي ہڈياں کمزور ہونا شروع ہوگئيں۔
آپ کے جسم پر چربي بڑھنے کي رفتار ميں مزيد تيزي آرہي ہے، چناچہ آپ کو اساضافي چربي کا خاص طور پر دھيان رکھنا ہوگا، بلکہ اس کيلئے عملي طور پرکوشيش بھي کرنا ہوگي۔
عضلات کي کارکردگي بھي کم ہوجائے گي، چلتي بس کو پکڑنا آپ کيلئے مزيد مشکلہوجائے گا اگر آپ کا جسم موٹاپے کي جانب گامزن ہے تو 30 سال کے بعد آپ کواپني خورارک سے 50 حرارے کم کرنا ہوگام اچھي قسم کے چاکليٹ آپ کو نقصاننہيں پہنچائيں گے۔
کوليسٹرول کے بڑھنے کي رفتار بھي جاري ہے، يہ ذہن ميں رکھيں کہ دل کے دورہ کے خطرات بھي مسلسل بڑھتے جارہے ہيں۔
کيا کرنا چاہئيے۔
روزانہ 1200 ملي گرام کيلشئيم جاري رکھيں، کمزور ہوتے عضلات اور ہڈيوں کي مضبوطي کيلئے ورزش کا سلسلہ منقطع نہ کريں۔
ايروبک ورزشيں کي جائيں تو اور زيادہ بہتر نتائج مل سکتے ہيں، ہفتے ميںتين سے پانچ دن آدھے گھنٹے کي ورزش کافي ہے، ورزش جاري رکھنے سے امراض قلبکا خطرہ کم سے کم ہوجائےگا۔
ورزش کرنے سے پہلے کم از کم پانچ منٹ تک خود کو وارم اپ کرليا کريں، اپنيجسماني لچک کو برقرار رکھنے کيلئے ورزش کا مناسب ہونا ضروري ہے، بے ربطکھينچا چاني سے گريز کريں۔
دو تين ماہ بعد اپنا بلڈ پريشر اور کوليسٹرول ليول چيک کراتے رہيں۔
اپني خوراک پر بھي دھيان ديں، خاص طور پر چکنائي کي مقدار پر، اپني غذا کےمجموعي حراروں کا صرف 30 فيصد حصہ چکنائي سے حاصل کريں، پھل اور سبزياںجتني زيادہ کھائيں۔
..................................
چاليس سال اور آپ خوبصورتي۔
بہت ممکن ہے کہ آپ کي آنکھوں اور منہ کے قريب لکيريں گہري شروع ہونا جائيں۔
دھوپ آپ کيلئے مزيد زيادہ نقصان کا باعث بن جائے گي اور اس کے اثرات بھيظاہر ہونا شروع ہوجائيں گے، ممکن ہے کہ آپ کے جسم کے مسام بھي کھل جائيںجس سے جلد کي خوبصورتي متاثر ہوسکتي ہے۔
جسم ميں تيل پيدا کرنے کي صلاحيت بھي آہستہ آہستہ کم ہونے لگے گي، جلد کو اس وقت زيادہ نمي کي ضرورت پڑے گي۔
بالوں کا قطر بھي کم ہونے لگے گا، ممکن ہے کہ بال گرنے کي رفتار تيز ہوجائے اور بال زيادہ تيزي سے سفيد ہونے لگيں۔
کيا کرنا چاہئيے۔
فيشل کلينزگ جاري رکھيں اگر آپ کي جلد خشک ہے تو کلينز کريم اور موئسچرائرز لوشن وغيرہ کا استعمال مفيد رہے گا۔
آنکھوں کے گرد پيدا ہونے والي لکيروں کو چھپانے کيلئے کوئي اچھي سي آنکھوں کي کريم استعمال کريں۔
اگر جلد پر داغ دھبے يا تل وغيرہ نمودار ہورہے ہيں، تو کسي ماہر جلد کو ضرور چيک کروائيں۔
بالوں کو صحت مند اور چمکدار رکھنے کيلئے کنڈيشنگ کروانا مت بھوليں۔
آپ کي جسماني حالت۔
آپ کے پھيپڑے 20سے 80 سال کي عمر کے درميان کمزور ہوتے رہتے ہيں، يہاں تککہ آپ 80 سال کو پہنچتے ہيں تو پھيپڑے 40 فيصد کمزور ہوجاتے ہيں، 40 وےسال ميں بھي پھيپڑوں کي کارکردگي کم ہوجاتي ہے، بس کو بھاگ کر پکڑنا ميںکہيں زيادہ خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔
تقريبا 43 سال کي عمر کو پہنچنے کے بعد قد سکڑنا شروع ہوجاتا ہے، يہ کوئيجادوئي کرشمہ نہيں بلکہ اس کي وجہ جسماني ڈھانچے کا کمزور ہونا اور خاصطور پر ريڑھ کي ہڈي کا کمزور ہونا ہے۔
ايک عام اندازے کے مطابق 80 سال کي عمر کو پہنچنچے تک خواتيں کا قد 50 ملي ميٹر تک سکٹر جاتا ہے۔
جسماني لچک ميں واضع کمي آجاتي ہے، اب آپ اتني آساني سے پائوں کے انگوٹھےکو نہيں چھو سکتيں، خاص طور پر اگر آپ ورزش وغيرہ نہيں کرتي۔
اعضا کي مضبوطي ميں بھي تيزي سے کمي آنے لگتي ہے، وزن وغيرہ اٹھانے ميں بھي آپ کو احتياط سے کام لينا پڑے گا۔
جسم ميں چربي کا تناسب تبديل ہوگا، خاص طور پر جسم کا نچلا حصہ بھاريہوجائے گا، ممکن ہے کولہوں کا بھاري پن آپ کيلئے پريشاني کا سبب بن سکتاہے ليکن کيا کيا جاسکتا ہے کہ يہ جسماني نظام کي قدرتي تکميل کا نام ہے۔
جسم کا مدافعتي نظام بھي کمزور پڑنے لگے گا، آپ کو اپني خوراک اور طرززندگي کے بارے ميں محتاط رويہ اختيار کرنا پڑے گا، کيونکہ اب آپ خطرات کيزد ميں ہيں، خاص طور پر آپ کسي بھي قسم کے انفيکشن ميں بہت جلد مبتلاہوسکتي ہيں۔
کيا کرنا چاہئيے۔
اگر آپ اس سے پہلے ورزش وغيرہ نہيں کرتي تو ابھي ابھي دير نہيں ہوئي ہے،تين مختلف اوقات ميں کم از کم 10 منٹ کي چہل قدمي ضروري ہے، آپ اپنے اعضاکي کمزوري کے عمل کو سست کرسکتي ہيں، کيلشئيم کا استعمال جاري رکھيں، يہآپ کي ہڈيوں کو مضبوط رکھے گا۔
جوڑوں ميں لچک کا برقرار رہنا ہڈي ٹوٹنے وغيرہ کے خدشات کم سے کم کرديتا ہے۔
بلڈ پريشر اور کوليسڑول چيک کراتي رہيں اور ان ميں ہونے والي تبديليوں کومد نظر رکھتے ہوئے خوارک کو بھي تبديل کرتي رہيں، خاص طور پر چکنائي کيزيادتي کے بارے ميں محتاط رہيں۔
.........................
خوبصورتي۔
اگرآپ 45 سال کي ہوجاتي ہيں، تو اس دوران جسم ميں تيل کي پيداوار ميں مسلسل کمي جلد کو خشک اور کھردرا بناسکتي ہے۔
ممکن ہے کہ چہرے کا گلابي بن کم ہوجائے اور ناک سميت رخساروں پر خون کي باريک باريک شريانيں واضع ہوجائيں۔
جلد ميں سے کولا جن کي کمي کے باعث داغ دھبے زيادہ نماياں ہوسکتے ہيں۔
سورج کي شعاعيں بھي جلد پر اپنا اثر دکھائيں گي، جلد غير ہموار ہوسکتي ہے، جلد کے مردہ خليات ابھر کر جلد کي اوپري سطح پر آسکتے ہيں۔
جلد ميں نمي کي مقدار ميں بھي زيادہ کمي آسکتي ہے۔
کيا کرنا چاہئيے۔
نان کلوجنگ موئسچرائز کا استعمال کريں۔
ايکسفوليٹ کرانا بھي مفيد رہے گا مگر اس کيلئے کسي اچھي بيوٹيشن کي رہنمائي حاصل کرنا اہم ہے۔
ماہر جلد سے سے بھي مشورہ کرتي رہيں۔
جب بھي باہر نلکيں سن بلاک کريم اور لوشن استعمال کرنا نہ بھوليں۔
ہفتے ميں ايک مرتبہ بالوں کي ڈيپ کنڈيشن کرائيں۔
اچھے اور معياري رنگ بھي بالوں کو نئي جان ديتے ہيں، بعض کريميں بھي مفيد ثابت ہوتي ہے[/color]
[/size]




Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.

Offline Leon

  • Moderator
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!