Author Topic: پاکستانی سرحد Ú©Û’ قریب بھارتی فضائیہ Ú©ÛŒ مشقیں  (Read 1132 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline bakr124

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1263
  • Reputation: 49
    • Email
پوکھران (رائٹرز) بھارتی فضائیہ نے گذشتہ روز پوکھران میں پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقیں کیں جس کے دوران دشمن کے نقلی ٹھکانوں‘ دہشتگردوں کے کیمپوں اور بینکرز کو نشانہ بنایا گیا۔ مشقوں میں سخوئی اور مگ 21طیاروں نے بھی حصہ لیا۔ ان مشقوں کو بھارتی صدر پریتبھا پاٹل‘ وزیر دفاع اے کے انتھونی کے علاوہ 30ملکوں کے سفارتی اتاشیوں نے دیکھا۔ پاکستان اور چین کے اتاشیوں کو دعوت نہیں دی گئی تھی۔ دریں اثناءبھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے اس موقع پر کہاکہ پاکستان میں دہشت گردوں کے 42کیمپس ابھی بھی کام کر رہے ہیں اور ان کیمپوں کو پاکستان کی طرف سے ختم نہ کرنے کی کوششوں کے باعث ہمیں تشویش ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان‘ بھارت مذاکرات سے ہمیں کسی معجزے کی توقع نہیں‘ یہ صرف ایک آغاز ہے۔a