Author Topic: چیف منسٹرسپورٹس گالا، 50 میٹر ریس عمران Ù†Û’ جیت Ù„ÛŒ  (Read 1069 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Shani

  • Newbie
  • *
  • Posts: 130
  • Reputation: 0
لاہور(سپورٹس رپورٹر) چیف منسٹر سپورٹس گالا 2010ءبرائے سپیشل چلڈرن میں لاہور، اوکاڑہ، قصور، ننکانہ اور شیخوپورہ کے اضلاع کی 30 ٹیموں نے 35 ایونٹس میں حصہ لیا۔ 50 میٹر بوائز ریس میں لاہور کے عمران جبکہ گرلز میں ننکانہ صاحب کی صائمہ نے اول پوزیشن حاصل کی۔ 100 میٹر ریس (گرلز) میں قصور کی مریم، 200 میٹر بوائز میں لاہور کے احسن نے اول پوزیشن حاصل کی۔ بیڈ منٹن (ڈبل بوائز)، (ڈبل گرلز)، سنگل بوائز اینڈ گرلز کے ایونٹ میں شاداب سکول لاہور کے خصوصی بچوں نے فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔ ٹیبل ٹینس بوائز میں لاہور کے حسن خالد اور گرلز میں لاہور کی فاطمہ نے اول پوزیشن حاصل کی۔ مقابلوں کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب شیخ محمد الیاس تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔