Author Topic: اے میرےرب میں تیرے ان پوشیدہ ناموں  (Read 1317 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline OLD MEN

  • Full Member
  • *
  • Posts: 396
  • Reputation: 0
  • Gender: Male
اے میرےرب میں تیرے ان پوشیدہ ناموں کے وسیلے سے اور تیری اس بزرگی کے واسطہ سے جو جلال و عظمت کے پردوں میں ہے۔ تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ اس بیتاب نفس اور بیقرار ہڈیوں کے ڈھانچے پر ترس کھا اس لئے کہ جو تیرے سورج کی تپش کو برداشت نہیں کر سکتا، وہ تیری جہنم کی تیزی کو کیسے برداشت کرے گا اور جو تیرے بادل کی گرج سے کانپ اٹھتا ہے وہ تیرے غذب کو کیسے سن سکتا ہے.۔پس میرے ماں باپ،اہل و عیال،احباب، رشتہ داروں،دوستوں اور تمام مسلمانوں پر رحم فرما اور ہمیں معاف فرما۔آمین

Offline OLD MEN

  • Full Member
  • *
  • Posts: 396
  • Reputation: 0
  • Gender: Male

Offline Fatima

  • Moderator
  • *
  • Posts: 1590
  • Reputation: 2
  • Gender: Female
  • sAb mOkAdAr Ki BaAt Hi

Offline Farooq

  • Dilse Member
  • *
  • Posts: 553
  • Reputation: 0
    • Email