Author Topic: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں  (Read 1595 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نے ارشاد فرمایا تین دعائیں قبول ہوتی ہیں ان میں کچھ شک نہیں۔ )

1( مظلوم کی دعا )

2( مسافر کی دعا اور )

3( والد کی دعا اولاد کے حق میں ۔

سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 743



Offline Fatima

  • Moderator
  • *
  • Posts: 1590
  • Reputation: 2
  • Gender: Female
  • sAb mOkAdAr Ki BaAt Hi