Author Topic: کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا  (Read 890 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Master Mind

  • 4u
  • Administrator
  • *
  • Posts: 4478
  • Reputation: 85
  • Gender: Male
  • Hum Sab Ek Hin
    • Dilse
    • Email
کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
« on: October 13, 2009, 05:39 PM »
کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
اور کسی نے نہیں میں نے تمہیں پکڑا ہوتا
اپنے ہاتھوں سے تجھے میں پٹھے کھلاتا
تھوڑے تھوڑے نہیں سارے اکٹھے کھلاتا
کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
اور کسی نے نہیں میں نے تمہیں پکڑا ہوتا
تُو مجھ کو "میں میں" کر کے بُلاتا
شام کو میں تجھے گلی میں گھُماتا
کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
اور کسی نے نہیں میں نے تمہیں پکڑا ہوتا
رات کو باہر سردی میں تُو اکڑا ہوتا
نے تجھے ایسے جکڑا ہوتا Mohabbat میری
کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
اور کسی نے نہیں میں نے تمہیں پکڑا ہوتا

Offline ~!~Anchal~!~

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2019
  • Reputation: 9
  • Gender: Male
Re: کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
« Reply #1 on: October 21, 2009, 03:32 PM »
heeeeeeeh heeeeeeeh hehehehe hehehehe

Offline impressible4u

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1669
  • Reputation: 6
    • Email
Re: کاش اس عید پہ تُو میرا بکرا ہوتا
« Reply #2 on: November 04, 2009, 06:22 PM »
hehehehe heeeeeeeh yayahooo yayahooo COOOL