کوئی کہتا ہے چا ند نہیں نکلا
نکلا نہیں تو کل عید نہیں
چا ند اپنی آ انکھ سے دیکھا ہے
پیشاور میں کوئی کہتا ہے
اے چا ند کمیٹی والو تم
کیوں چاند فلک پر ڈ هونڈ تے هو
میرے سامنے والی کھڑکی میں
اک چاند سا ٹکڑا رہتا ہے
ا فسوس کمیٹی والوں سے
وہ اکھڑا اکھڑا رہتا ہے
میرے سامنے والی کھڑکی میں
اک چاند سا ٹکڑا رہتا ہے