Author Topic: سپنوں کا راجہ  (Read 1358 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline TapalDanaDar

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2131
  • Reputation: 15
  • Gender: Male
سپنوں کا راجہ
« on: October 25, 2009, 09:25 AM »



سپنوں کا راجہ


ایسا اپنا ھزبینڈ ہو، 6 فٹ جس کی ہائیٹ ہو
جینز جسکی ڈھیلی مگر باڈی جسکی ٹائیٹ ہو
بیوی کے سب نخرے اٹھائے مزاج کا ایسا لائٹ ہو
گالی کھا کر مسکرائے ہزبینڈ ایسا برائٹ ہو
کام کرتے کرتے اُف تک نہ کرے ھزبینڈ ایسا قوائیٹ ہو
ڈنر بنائے ہر شام کچھ ایسی رومانٹک نائٹ ہو
شاپنگ میں جتنی کرلوں‌وہ بولے “بیگم تم بہت نائس ہو“
مجھے بنائے رانی گھر کی، لائف میری ڈیلائٹ ہو
ساس سُسر کے سامنے کہے “بیگم ! تم ہی رائٹ ہو“
ہمیشہ ہی وہ ہار جائے جب بھی ہماری فائٹ ہو
بیرون ملک سیر پر لے جائے ہر ماہ اپنی فلائٹ ہو
ہزبینڈ ایسا برائٹ ہو
باڈی اسکی ٹائٹ ہو


-----------------------------


“کنواروں کی پارلیمنٹ “ کی نظر




ضرورتِ رشتہ



ہونٹ پہ سُرخی نہ ہو، پلکوں پہ مسکارا نہ ہو

درحقیقت چاند ہو ، مصنوعی سیّارہ نہ ہو

خوبصورت ہو اگر کالی بھی ہو تو خیر ہے
میک اپ تھوپا نہ ہو ماڈل سے کھٹارہ نہ ہو

ہلکی پھلکی ٹھیک ہے، پتلی کمر ہو خیر ہے
گیند کی مانند نہ ہو موٹا سا غبارہ نہ ہو

مثل چینی خوگ ہو، شوگر کا نہ پر روگ ہو
کچھ کچھ ذرا نمکین ہو، بالکل نمک پارہ نہ ہا

ایم اے کی ڈگری پاس ہو ڈاکٹر بھی ہو تو خوب ہے
ہو بھلے انجینئر ، ٹی وی کی فنکارہ نہ ہو

جوڈو کی ماہر نہ ہو کشتی کی دلدادہ نہ ہو
بس یہی اک شرط ہے لڑکی ہو انگارہ نہ ہو

Offline Leon

  • VIP Member
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
Re: سپنوں کا راجہ
« Reply #1 on: October 25, 2009, 11:53 AM »
 hehehehe
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun

Offline beautiful

  • Dilse Member
  • *
  • Posts: 526
  • Reputation: 4
    • Email
Re: سپنوں کا راجہ
« Reply #2 on: October 25, 2009, 12:07 PM »
 heeeeeeeh heeeeeeeh heeeeeeeh heeeeeeeh heeeeeeeh heeeeeeeh heeeeeeeh heeeeeeeh

Offline impressible4u

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1669
  • Reputation: 6
    • Email
Re: سپنوں کا راجہ
« Reply #3 on: November 04, 2009, 06:19 PM »
 hehehehe heeeeeeeh yayahooo yayahooo COOOL