Author Topic: نکل کے حلقۂ شام و سحر سے جائیں کہیں  (Read 1266 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Leon

  • VIP Member
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
نکل کے حلقۂ شام و سحر سے جائیں کہیں
زمیں کے ساتھ نہ مل جائیں یہ خلائیں کہیں!

سفر کی رات ہے پچھلی کہانیاں نہ کہو
رُتوں کے ساتھ پلٹتی ہیں کب ہوائیں کہیں!

فضا میں تیرتے رہتے ہیں نقش سے کیا کیا
مجھے تلاش نہ کرتی ہوں یہ بلائیں کہیں!

ہوا ہے تیز‘ چراغِ وفا کا ذِکر تو کیا
طنابیں خیمۂ جاں کی نہ ٹوٹ جائیں کہیں!

میں اوس بن کے گُلِ حرف پر چمکتا ہوں
نکلنے والا ہے سُورج‘ مجھے چھپائیں کہیں!

مرے وُجود پہ اُتری ہیں لفظ کی صورت
بھٹک رہی تھیں خلاﺅں میں یہ صدائیں کہیں

ہوا کا لمس ہے پاﺅں میں بیڑیوں کی طرح
شفق کی آنچ سے آنکھیں پگھل نہ جائیں کہیں!

رُکا ہوا ہے ستاروں کا کارواں امجد
چراغ اپنے لہو سے ہی اَب جلائیں کہیں
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
Re: نکل کے حلقۂ شام و سحر سے جائیں کہیں
« Reply #1 on: November 02, 2009, 10:01 AM »
nice sharing leon thanks




Offline impressible4u

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1669
  • Reputation: 6
    • Email
Re: نکل کے حلقۂ شام و سحر سے جائیں کہیں
« Reply #2 on: November 21, 2009, 05:57 PM »
very nice sharing good

Offline Samera

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2883
  • Reputation: 63
  • Gender: Female
Re: نکل کے حلقۂ شام و سحر سے جائیں کہیں
« Reply #3 on: November 27, 2009, 09:20 PM »
nice sharing thanks for sharing

Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email
Re: نکل کے حلقۂ شام و سحر سے جائیں کہیں
« Reply #4 on: December 05, 2009, 12:49 PM »
Very nice shiring  thumbsss


Offline King

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1652
  • Reputation: 4
  • Gender: Male
Re: نکل کے حلقۂ شام و سحر سے جائیں کہیں
« Reply #5 on: January 01, 2010, 06:40 AM »
VERY NICE SHARING  zbardst  smlsml