Author Topic: یری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے  (Read 1260 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
تیری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے
تجھ کو اے دوست دعا دے کر گزر جائیں گے

ہم وفاؤں کے جزیروں کے ہیں رہنے والے
ہم تو پیغام وفا دے کر گزر جائیں گے

ہم کبھی تجھ کو ستم گر نہ کہیں گے
اپنی قسمت کا لکھا کہہ کر گزر جائیں گے

لوگ پوچھیں گے فقیروں کا ٹھکانہ کہاں ہے
تیرے قدموں کا پتہ دے کر گزر جائیں گے
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline Samera

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2883
  • Reputation: 63
  • Gender: Female
Re: یری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے
« Reply #1 on: November 27, 2009, 08:52 PM »
nice sharing  for sharing

Offline Dreamboy

  • Dilse Member
  • *
  • Posts: 846
  • Reputation: 1
    • Email
Re: یری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے
« Reply #2 on: November 29, 2009, 02:04 PM »
 thumbsss thumbsss very nice poetry