٭ صادق کا تھو ڑا سا مال ، جھوٹ کی بہت سی دولت سے اچھا ہے ۔
٭ جو شخص علم رکھتا ہے اس پر عمل نہیں کرتا وہ اس بیمار کی مانند ہے جس کے پاس دوا ہے، جو کم بولے اور زیادہ سنے ۔
٭ جب تمہاری روزی دوسروں کی روزی سے الگ ہو تو پھر یہ بے صبری اور پریشانی کیوں ؟
٭ حکمت ایک مبارک درخت ہے جو دل سے اگتا ہے اور زبان سے پھیلتا ہے ۔
٭ اپنے آپ کو اس وقت تک انسان نہ سمجھو جب تک تمہاری رائے تمہارے غصے کے زیر اثر ہے ۔
٭ اپنی ضرورتوں کو محدود کر لینا بھی بڑی دولتمندی ہے ۔