Author Topic: دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے  (Read 1843 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے
« on: November 28, 2009, 08:04 PM »
دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مَر جاتے ہیں
ہم پرندے کہیں ‌جاتے ہوئے مَر جاتے ہیں

ہم ہیں‌ سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مَر جاتے ہیں

اُن کے بھی قتل کا الزام ہمارے سَر ہے
جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مَر جاتے ہیں

یہ محبت کی کہانی نہیں مَرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مَر جاتے ہیں

ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئی کشتیوں والے فراز
جو کناروں کو ملاتے ہوئے مَر جاتے ہیں



Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!