Author Topic: برسوں کے بعد دیکھا ، اک شخص دلربا سا  (Read 761 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
برسوں کے بعد دیکھا ، اک شخص دلربا سا
اب ذہن میں نہیں ہے پر نام تھا بھلا سا

ابرو کھچے کھچے سے ، آنکھیں جھکی جھکی سی
باتیں رکی رکی سی ، لہجہ تھکا تھکا سا

الفاظ تھے کہ جگنو ، آواز کے سفر میں
بن جائے جنگلوں میں جسطرح راستہ سا

خوابوں میں خواب اسکے، یادوں میں یاد اسکی
نیندوں میں گھل گیا ہو جیسے کہ رتجگا سا

پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی میں
وہ ہر طرح سے لیکن  اوروں سے تھا جدا سا

اگلی محبتوں نے وہ نامرادیاں دیں
تازہ رفاقتوں سے دل تھا ڈرا ڈرا سا

کچھ یہ کہ مدتوں سے ہم بھی نہیں تھے روئے
کچھ زہر میں بجھا تھا احباب کا دلاسہ

پھر یوں ہوا کہ ساون آنکھوں میں آبسے تھے
پھر یوں ہوا کہ جیسے دل بھی تھا آبلہ سا

اب سچ کہیں تو یاروں ہم کو خبر نہیں تھی
بن جائے گا قیامت اک معاملہ ذرا سا

تیور تھے بے رخی کے انداز دوستی کے
وہ اجنبی تھا لیکن لگتا تھا آشنا سا

ہم دشت تھے کہ دریا ہم زہر تھے کہ امرت
ناحق زعم تھا ہم کو جب وہ نہیں تھا پیاسا

ہم نے بھی اسکو دیکھا کل شام اتفا قاً
اپنا بھی حال ہے اب لوگوں فراز کا سا
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline Samera

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2883
  • Reputation: 63
  • Gender: Female
Re: برسوں کے بعد دیکھا ، اک شخص دلربا سا
« Reply #1 on: December 05, 2009, 09:08 PM »
nice sharing good

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
Re: برسوں کے بعد دیکھا ، اک شخص دلربا سا
« Reply #2 on: December 07, 2009, 08:35 PM »
nice sharing   rose5




Offline impressible4u

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1669
  • Reputation: 6
    • Email
Re: برسوں کے بعد دیکھا ، اک شخص دلربا سا
« Reply #3 on: December 08, 2009, 01:10 PM »
very nice sharing  sml  wellcone

Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
Re: برسوں کے بعد دیکھا ، اک شخص دلربا سا
« Reply #4 on: January 20, 2010, 08:47 PM »
very nice sharing

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.