Author Topic: ذکر کی فضیلت  (Read 1047 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
ذکر کی فضیلت
« on: December 05, 2009, 09:25 PM »
ایک دن موسٰی علیہ السلام کسی راستے سے گزر رہے تھے کہ ان کے دل میں خیال آیا کہ صرف میں ہی اللہ کا ذکر کرتا جارہا ہوں اور کوئی نہیں تو اللہ نے تمام جانداروں درختوں پتوں کو حکم دیا کہ ذکر کی آواز بلند کرو تو ہر طرف اللہ کے ذکر کی آواز بلند ہو گئی تو موسٰی علیہ السلام سجدے میں گر گئے اور کہا کہ اے رب کائنات کیا زمین کے نیچے بھی تیرا ذکر ہوتا ہے تو اللہ نے کہا اپنا عصا زمین پر مارو تو موسٰی علیہ السلام نے اپنا عصا زمین پر مارا تو زمین پھٹ گئی اور پانی نکلا تو اللہ نے کہا اس پر بھی عصا مارو آپ نے پانی پر بھی عصا مارا تو پانی پھٹ گیا اور پتھر نکل آیا تو اللہ نے کہا اس پر عصا مارو تو آپ نے پتھر پر عصا مارا تو ایک سبز رنگ کا جانور اللہ اللہ اللہ کا ذکر کر رہا تھا تو آپ نے اس سے پوچھا کی کب سے ذکر کر رہے ہو تو اس جانور نے کہا میں آج سے پانچ ہزار سو سال پہلے سے ذکر کر رہا ہوں تو آپ نے پوچھا کیا کھاتے ہو کیا پیتے ہو تو جانور نے کہا اے اللہ کے نبی میرا کھانا پینا اس اللہ کے ذکر میں ہے نہ مجھے بھوک لگتی ہے نہ پیاس اور اے نبی اللہ اب تم جاؤ کیونکہ جب سے اللہ نے مجھے بنایا ہے میں نے کسی سے بات نہیں کی کہیں ایسا نہ ہو اللہ مجھ سے ناراض ہو جائے یہ سن کر موسٰی علیہ السلام سجدے میں گر گئے اور زمین برابر ہو گئی




Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email
Re: ذکر کی فضیلت
« Reply #1 on: December 06, 2009, 11:31 AM »
 JazaKallah Mashallah bohat achi sharing ki Allah  jaza ata frmaye ameen


Offline Dreamboy

  • Dilse Member
  • *
  • Posts: 846
  • Reputation: 1
    • Email
Re: ذکر کی فضیلت
« Reply #2 on: December 07, 2009, 06:33 PM »
JazaKallah

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
Re: ذکر کی فضیلت
« Reply #3 on: December 07, 2009, 08:28 PM »
JazaKallah
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline impressible4u

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1669
  • Reputation: 6
    • Email
Re: ذکر کی فضیلت
« Reply #4 on: December 08, 2009, 11:42 AM »
JazaKallah

Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
Re: ذکر کی فضیلت
« Reply #5 on: January 18, 2010, 03:27 PM »
JazaKallah

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.