حضرت سیلمان علیہ السلام ایک عابد سے ملنے گئے تو اُس نے کہا:۔ “اے ابنِ داؤد!خداوندکریم نے آپ کو ایک بری سلطنت دی ہے“۔
"آپ علیہ السلام نے فرمایا:۔“مومن کے نامئہ اعمال میں ایک دفعہ سبحان اللہ کہنا اِس تمام سلطنت سے بہتر ہے کیونکہ یہ جو کچھ ملا ہے ، سب فانی ہے۔ ذکرِاللہ لافانی ہے۔