Author Topic: بسم اللہ کی برکتیں  (Read 1162 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
بسم اللہ کی برکتیں
« on: December 06, 2009, 12:58 AM »
بسم اللہ کی برکتیں

بادشاہ روم قیصر نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف ایک خط روانہ کیا جس میں لکھا تھا کہ "میرے سر میں درد رہتاہے کوئی علاج بتائیں۔

حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہ نے ان کے پاس ایک ٹوپی بھیجی کہ اسے سرپر رکھا کرو بیشک سر کا درد جاتا رہے گا۔ قیصر نے وہ ٹوپی سر پر رکھ لی تو اس کے سر کا درد ختم ہو گیا۔  لیکن رات کو سوتے وقت جب اس نے وہ ٹوپی اتاری تو اس کے سر میں دوبارہ سے درد شروع ہو گیا۔وہ یہ بات کافی دن تک نوٹ  کرتارہا ۔ اسے بڑی حیرت ہوئی کہ ٹوپی پہنتا ہوں تو سر کا درد ختم ہو جاتا ہے اور جب اتارتا ہوں تو سر کا درد دوبارہ لوٹ آتاہے۔ اسے کچھ خیال آیا اور اس نے ٹوپی چیڑ دی۔ ٹوپی کے اندر سے اسے ایک رقعہ ملا  جس پر "بسم اللہ الرحمن الرحیم" لکھا ہوا تھا۔

یہ بات روم کے بادشاہ قیصر کے دل میں گھر کر گئی۔ اس نے کہا کہ دین اسلام کس قدر معزز ہے اس کی ایک آیت ہی باعث شفاعت تو پورا دین تو باعث نجات ہوگا۔ یہی سوچ کر اس نے اسلام قبول کر لیا۔

ایک دفعہ حضرت عیسی رضی اللہ تعای عنہ  کا گزر ایک قبر پر سے ہوا جس میں میت کو عذاب دیا جا رہا تھا۔ دوبارہ وہاں سے گزرے تو دیکھا کہ قبر میں رحمت کے فرشتے موجود ہیں۔عذاب کی تاریکی کی بجائے وہاں ایک مغفرت کا نور تھا۔

حضرت عیسی رضی اللہ تعالی عنہ کو تعجب ہوا اللہ تعالی سے اس کے بارے میں پوچھا تو وحی کے ذریعے ان بتایا کہ " یہ ایک گنہگنار بندہ تھا اس لیے قبر میں اس پر عذاب نازل کیا جا رہا تھا۔ اس کا بچہ مکتب میں داخل کروایا گیا استاد نے اسے پہلے دن"بسم اللہ الرحمان الرحیم" پڑھائی۔ وہ اپنے باپ کی قبر پر آیا اور "بسم اللہ الرحمان الرحیم پڑھی" اور چلا گیا۔میں زمین پر کیے جانے والے گناہوں کے بدلے اس کو عذاب دے رہا تھا جبکہ اس کا بیٹا زمین پر ہی میرا نام لیتا ہے۔ اس لیے اس کا عذاب ختم کر دیا گیا ہے۔




Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email
Re: بسم اللہ کی برکتیں
« Reply #1 on: December 06, 2009, 11:29 AM »
 JazaKallah Mashallah bohat achi sharing ki Allah  jaza ata frmaye ameen


Offline Dreamboy

  • Dilse Member
  • *
  • Posts: 846
  • Reputation: 1
    • Email
Re: بسم اللہ کی برکتیں
« Reply #2 on: December 07, 2009, 06:41 PM »
JazaKallah

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
Re: بسم اللہ کی برکتیں
« Reply #3 on: December 07, 2009, 08:25 PM »
 JazaKallah
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline impressible4u

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1669
  • Reputation: 6
    • Email
Re: بسم اللہ کی برکتیں
« Reply #4 on: December 08, 2009, 12:04 PM »
JazaKallah

Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
Re: بسم اللہ کی برکتیں
« Reply #5 on: January 18, 2010, 03:24 PM »
JazaKallah

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.