Author Topic: سليقہ و تہذيب  (Read 1147 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
سليقہ و تہذيب
« on: December 16, 2009, 06:06 PM »
سليقہ و تہذيب

  ....لباس کے آداب:۔
لباس ايسا پہنيے جو شرم و حيا، غيرت و شرافت اور جسم کي ستر پوشي اور حفاظت کے تقاضوں کو پورا کرے اور جس سے تہذيب و سليقہ اور زينت و جمال کا اظہار ہو۔
قرآن پاک ميں خدا تعالي نے اپني اس نعمت کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمايا۔
اے اولاد آدم ۔ہم نے تم پر لباس نازل کيا ہے کہ تمہارے جسم کے قابل شرم حصوں کو ڈھانکے اور تمہارے لئے زينت اور حفاظت کا ذريعہ بھي ہو۔
ريش دراصل پرندے کے پروں کو کہتے ہيں، پرندے کے پر اس کے حسن و جمال کا بھي ذريعہ ہيں اور جسم کي حفاظت کا بھي۔عام استعمال ميں ريش کا لفظ جمال و زينت اور عمدہ لباس کيلئے بولا جاتا ہے۔
لباس کا مقصد زينت و آرائش اور موسمي اثرات سے حفاظت بھي ہے ليکن اولين مقصد قابل شرم حصوں کي ستر پوشي ہے۔ خدا نے شرم و حيا انسان کي فطرت ميں پيدا فرماي ہے۔ يہي وجہ ہے کہ جب حضرت آدم عليہ سلام اور حضرت حوا عليہ اسلام سے جنت کا لباس فاخرہ اتروا ليا گيا تو وہ جنت کے درختوں کے پتوں سے اپنے جسموں کو ڈھانپنے لگے۔
 اس لئے لباس ميں اس مقصد کو سب سے مقدم سمجھے اور ايسا لباس منتخب کيجئے جس سے ستر پوشي کا مقصد بخوبي پورا ہو سکے۔ساتھ ہي اس کا بھي اہتمام رہے کہ لباس موسمي اثرات سے جسم کي حفاظت کرنے والا بھي ہو اور ايسے سليقے کا لباس ہو جو زينت و جمال اور تہذيب کا ذريعہ ہو۔ ايسا نہ ہو کہ اسے پہن کر آپ کوئي عجوبہ يا کھلونا بن جائيں اور لوگوں کيلئے ہنسي اور دل لگي کا موضوع مہيا ہو جائے۔
لباس ہميشہ اپني وسعت اور حيثيت  کے مطابق پہنئے، نہ ايسا پہنئيے جس سے فخر و نمائش کا اظہار ہو اور آپ دوسروں کو حدير سمجھ کر اترائيں اور اپني دولت مندي کي بے جا نمائش کريں اور نہ ايسا لباس پہنے جو آپ کي وسعت سے زيادہ قيمتي ہوا۔
آپ فضول خرچي کے گناہ ميں بھي مبتلا ہوں، اور نہ ايسے شکتہ حال بنے رہيں کہ ہر وقت آپ کي صورت سوال بني رہے اور سب کصھ ہونے کے باوجود آپ محروم نظر آئيں۔
 بلکہ ہميشہ اپني وسعت و حيثيت  کے لحاظ سے موزوں با سليقہ  اور صاف ستھرے کپڑے نظر آئيں۔
بعض لوگ پھٹے پرانے کپڑے اور پيوند لگے کپڑے پہن کر شکستہ حال بنے رہتے ہيں اور اس کو دين داري سمجھتے ہيں اتنا ہي نہيں بلکہ وہ ان لوگوں کو دنيا دار سمجھتے ہيں جو صاف ستھرے سليقے والے کپڑے پہنتے ہيں، حالانکہ دين داري کا يہ تصور سراسر غلط ہے، حضرت ابو الحسن علي شاہ ذلي ايک بار نہايت ہي عمدہ لباس پہنے ہوئے تھے۔
 کسي شکستہ حال صوفي نے اس کے اس ٹھاٹ باٹ پر اعتراض کيا کہ بھلا اللہ والوں کو ايسا بيش بہا لباس پہننے کي کيا ضروت ہے؟ حضرت شاذلي نے جواب ديا، بھائي يہ شان و شوکت عظم و شان والے خدا کي حمد و شکر کا اظہار ہے۔
تمہاري يہ شکستہ حال صورت سوال ہے تم زبان حال سے بندوں سے سوال کر رہے ہوں، در اصل دين داري کا انحصار نہ پھٹے پرانے پيوند لگے گھٹيا کپڑے پہننے پر ہے اور نہ لباس فاخرہ پر، دين دار کا دارومدار آمدي کي نيت اور صيح فکر پر ہے۔
 صيح بات يہ ہے کہ آدمي ہر معاملہ ميں  اپني وسعت اور حيثيت کا لحاظ کرتے ہوئے اعتدال اور توازن کي روش رکھے نہ شکتہ صورت بناکر نفس کو موٹا ہونے کا موقع دے اور نہ زرق برق لباس پہن کر فخر و غرور دکھائے۔




Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
Re: سليقہ و تہذيب
« Reply #1 on: December 17, 2009, 08:42 PM »
 JazaKallah
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline ahmed

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1305
  • Reputation: 11
  • Gender: Male
    • Email
Re: سليقہ و تہذيب
« Reply #2 on: December 22, 2009, 07:10 PM »
JazaKallah


Pakistan Zindabad




Offline King

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1652
  • Reputation: 4
  • Gender: Male
Re: سليقہ و تہذيب
« Reply #3 on: January 01, 2010, 05:31 AM »
 JazaKallah

Offline Leon

  • VIP Member
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
Re: سليقہ و تہذيب
« Reply #4 on: January 03, 2010, 12:09 PM »
 JazaKallah
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun

Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
Re: سليقہ و تہذيب
« Reply #5 on: January 17, 2010, 01:40 PM »
JazaKallah

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.

Offline bakr124

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1263
  • Reputation: 49
    • Email
Re: ????? ? ?????
« Reply #6 on: March 20, 2010, 04:18 PM »

 JazaKallah