Author Topic: اپنے ہونے کا ہم اسطرح پتہ دیتے تھے  (Read 1143 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Samera

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2883
  • Reputation: 63
  • Gender: Female
اپنے ہونے کا ہم اسطرح پتہ دیتے تھے
خاک مٹھی میں دباتے تھے اڑا دیتے تھے

بے ثمر جان کے ہم کاٹ چکے ہیں جو شجر
یاد آتے ہیں کہ بیچارے ہوا دیتے تھے

اسکی محفل میں وہی سچ تھا وہ جو کچھ بھی کہے
ہم بھی گونگوں کی طرح ہاتھ اٹھا دیتے تھے

اب سے پہلے جو قاتل تھے بہت اچھے تھے
قتل سے پہلے جو پانی تو پلا دیتے تھے

وہ ہمیں کوستا رہتا تھا زمانے بھر میں
اور ہم اپنا کوئی شعر سنا دیتے تھے

گھر کی تعمیر میں ہم برسوں رہے ہیں پاگل
روز دیوار اٹھاتے تھے گرا دیتے تھے

ہم بھی اب جھوٹ کی پیشانی کو بوسہ دیں گے
تم بھی سچ بولنے والے کو دعا دیتے تھے

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
Re: اپنے ہونے کا ہم اسطرح پتہ دیتے تھے
« Reply #1 on: December 20, 2009, 11:45 AM »
very nice sharing
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline ahmed

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1305
  • Reputation: 10
  • Gender: Male
    • Email
Re: اپنے ہونے کا ہم اسطرح پتہ دیتے تھے
« Reply #2 on: December 22, 2009, 07:01 PM »
zbardst sharing very nice


Pakistan Zindabad