Author Topic: چھالیہ عنقا ہے مہنگا پان ہـے  (Read 1268 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline ahmed

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1305
  • Reputation: 11
  • Gender: Male
    • Email
چھالیہ عنقا ہے مہنگا پان ہـے
« on: December 20, 2009, 08:56 PM »
چھالیہ عنقا ہے مہنگا پان ہـے
"زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے"

باکسر ہیں چونکـہ چاروں بیویاں
منہ میں دانتوں کا مرے فقدان ہے

دن میں بھی لیٹے پڑے ہیں لوگ سب
آشیــانہ ہــے کـہ یـہ شــمشــان ہــے

جاؤ سو جاؤ کسی فٹ پاتھ پر
اہلیـہ کا آج پھر یـہ اعلان ہـے

ایک دلہن اور مہر دس لاکھ کا
یـہ مہر ہے یا کـوئی تـاوان ہـے

اپنے شوہر کے لئیے اُس نے کہا
آدمی کے بھیس میں شیطان ہے

جا بجا پیکیں نہیں میں تھوکتا
مـجھ کو کافی آپ کا دالان ہـے

چــار دن کـی زنـدگـی کــے واسطــے
سو برس کا گھر میں مرے سامان ہے

کس طرح عاصی رہیں احباب میں
طنـز ہے ، نشتر ہـے اور بہتـان ہـے


Pakistan Zindabad




Offline King

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1652
  • Reputation: 4
  • Gender: Male
Re: چھالیہ عنقا ہے مہنگا پان ہـے
« Reply #1 on: January 01, 2010, 05:36 AM »
 blaugh101 hehehehe heeeeeeeh calping thumbsss yayahooo nice sharing