Author Topic: کیا خبر کیسی ہے وہ سوادائے سر میں زندگی  (Read 1096 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
کیا خبر کیسی ہے وہ سوادائے سر میں زندگی
ایک سرائے رنج میں ہے یا سفر میں زندگی

ظلم کرتے ہیں کسی پر اور پچھتاتے ہیں پھر
ایک پچھتاوا سا ہے اپنے نگر میں زندگی

ہم ہیں جیسے اک گناہ ِ دائمی کے درمیاں
کٹ رہی ہے مستقل خاموش ڈر میں زندگی

اک تغیر کے عمل میں ہے جہاں بحر وبر
کچھ نئی سی ہو رہی ہے بحر و بر میں زندگی

یہ بھی کسی زندگی ہے اپنے لوگوں میں منیر
باہمی شفقت سے خالی ایک گھر میں زندگی
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!