Author Topic: یہ کون میرے دل میں یہ کہتا ہے کہ میں ہوں  (Read 593 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
یہ کون میرے دل میں یہ کہتا ہے کہ میں ہوں
محسوس کرو اسکو تو لگتا ہے کہ میں ہوں


کیوں کھیلتا رہتا ہے ناجانے کوءی دل سے
نادان کے ھاتھوں میں کھلونہ ہے کہ میں ہوں


یادیں ہیں کہ رہ رہ کے سلگ اُٹھتی ہین اکثر
بادل کوءی تھم تھم کے برستا ہے کہ میں ہوں


وہ رنگ ، وہ خوشبو میری اب مجھ میں کھاں ھے
یہ شاخ سے ٹوٹا ہوا غنچہ ہے کہ میں ہوں


رستے کا مجھے ہوش نا منزل کی خبر کچھ
طوفاں مین اڑتا ہوا پتا ہے کہ میں ہوں


انسو میرے ہنس ہنس کے یہی پوچھ رہے ہیں
سیلاب میں بہتا ہوا تنکا ہے کہ میں ہوں


کچھ اور ہی عالم ہے میری زات میں پنھا
دنیا میں کویہ اور ہی رہتا ہے کہ میں ہوں
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
 thanks thumbsss very nice

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.