مجھ سے زیادہ اگر کوئی تم کو چاہے تو
میرے ھاتھوں سے اپنا ھاتھ چھڑا لینا
میرے سجدوں سے اپنا سر اٹھا لینا
توڑ دینا پیار کی زنجیریں
مٹا دینا اپنے ھاتھوں سے لکیریں
میری آنکھوں سے اپنا خواب
خوابوں سے میری تصویر مٹا دینا
مگر
شرط یہ ھے
کہ
مجھ سے زیادہ اگر کوئی تم کو چاھے تو