Author Topic: ہرے مصالحے کا روسٹ  (Read 1351 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email
ہرے مصالحے کا روسٹ
« on: January 14, 2010, 04:04 PM »
ہرے مصالحے کا روسٹ
اجزاء:
مرغ بڑے پیس ----- آٹھ عدد
دھنیا ---- ایک گٹھی
پودینہ ---- ایک گٹھی
ہری مرچیں ---- پانچ عدد
لیموں کا رس ---- آدھی پییالی
نمک ---- حسب ذائقہ
کارن فلور ---- ایک پیالی
دہی ---- آدھا کلو
لہسن کا پیسٹ ---- دو کھانے کے چمچ
ادرک کا پیسٹ ---- دو کھانے کے چمچ
گرم مصالحا ----- ایک چائے کا چمچ
تیل ------ تلنے کے لیے


ترکیب:
پودینے ، دھنیا اور ہری مرچوں کی چٹنی بنا لیں اور اسے دہی میں شامل کر لیں-اب دہی میں نمک ادرک، لسہن پیسٹ،گرم مصالحا،لیموں کا رس ،شامل کر کے مرغی کے پیسوں کو لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں-اب ایک ہانڈی میں مرغی کے ٹکروں کو ڈال کر چولہے پر رکھ دیں-جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو ٹکروں پر کارن فلور چھڑک دیں- ایک کڑاہی میں تیل گرم کر لیں-اور مرغی کو گلڈن فرائی کر لیں-
نان ، رائتے، اور سلاد کے ساتھ پیش کریں

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.

Offline Samera

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 2883
  • Reputation: 63
  • Gender: Female
Re: ہرے مصالحے کا روسٹ
« Reply #1 on: January 16, 2010, 11:08 AM »
zbardst very nice

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
Re: ہرے مصالحے کا روسٹ
« Reply #2 on: January 20, 2010, 02:22 AM »
zbardst nice sharing
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
Re: ہرے مصالحے کا روسٹ
« Reply #3 on: January 22, 2010, 05:24 PM »
nice sharing  wellcone