ذÛÙ†ÛŒ ØµØØª Ú©Û’ لیے کام کرنے والے کارکنوں Ú©Ùˆ بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø¨ ڈاکٹر مایوسی یا ڈپریشن Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ اکثریت Ú©Ùˆ ورزش Ú©ÛŒ تجویز دے رÛÛ’ Ûیں۔
سینتیس Ø³Ø§Ù„Û Ø¬ÛŒÙ…ÛŒ سٹیونسن کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆØ±Ø²Ø´ کرنے اور چلنے پھرنے سے انÛیں اپنی بیماری پر قابو پانے میں مدد ملی ÛÛ’Û”
سٹیونسن پیشے Ú©Û’ Ù„ØØ§Ø¸ سے ایک ØµØØ§ÙÛŒ Ûیں اور Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û Ø³ÙˆÙ„Û Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û’ کام کرنے کا مطلب ÛŒÛ ØªÚ¾Ø§ Ú©Û ÙˆÛ Ø§Ù¾Ù†ÛŒ ØµØØª کا دھیان Ù†Ûیں رکھ پاتے ØªÚ¾Û’Û”Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©Ø§Ù… اور ØµØØª پر Ú©Ù… دھیان Ú©Û’ سبب سات برس Ù¾ÛÙ„Û’ ÙˆÛ ÚˆÙ¾Ø±ÛŒØ´Ù† Ú©Û’ شکار Ûوگئے۔
سٹیونسن Ú©ÛØªÛ’ Ûیں: ’ اپنے پیشے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ میں اپنی گھریلو اور جزباتی زندگی میں کوئی تال میل Ù†Ûیں بنا پاتا تھا۔ میرے پاس وقت ÛÛŒ Ù†Ûیں تھا۔ میں زبردست دباؤ میں Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û Ø³ÙˆÙ„Û Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û’ کام کرتا ۔‘
شروع شروع میں جب انکی طبیعت خراب Ûونی شروع Ûوئی تو انÛÙˆÚº Ù†Û’ اسکی کوئی خاص Ù¾Ø±ÙˆØ§Û Ù†Ûیں کی۔ لیکن 2002 میں ÙˆÛ Ø³Ø³ØªÛŒ Ù…ØØ³ÙˆØ³ کرنے Ù„Ú¯Û’ اور اتنے سست Ûوگئے Ú©Û Ø§Ù†Ú©Û’ لیے بازار جانا بھی ایک مشکل عمل Ûوگیا تھا۔ ’دھیرے دھیرے میں باالکل اکیلا Ûوتا گیا۔ میری گرل ÙØ±ÛŒÙ†Úˆ سے میری دوستی بھی ٹوٹ گئی اور میرے ØªÙ†ÛØ§ رÛÙ†Û’ لگا۔‘
انکا مزید Ú©Ûنا تھا ØØ§Ù„ات اتنے خراب Ûوگئے Ú©Û â€™Ù…ÛŒÚº گھر سے Ø¨Ø§ÛØ± ÛÛŒ Ù†Ûیں جانا Ú†Ø§ÛØªØ§ تھا۔‘
اپنے آپ Ú©Ùˆ ڈپریشن سے Ø¨Ø§ÛØ± نکالنے Ú©Û’ لیے سٹیونسن Ù†Û’ دوا لینا شروع Ú©ÛŒ جس سے انÛیں تھوڑی Ø±Ø§ØØª ملی اور غنودگی Ù…ØØ³ÙˆØ³ کرنے لگے۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ ڈپریشن Ú©Û’ لیے دوسری دوائیاں بھی لیں لیکن انÛیں لگا Ú©Û ÛŒÛ Ú©Ø§ÙÛŒ Ù†Ûیں تھا۔ انکا Ú©Ûنا ÛÛ’ ’مجھے Ù„Ú¯Ù†Û’ لگا Ú©Û Ù…Ø¬Ú¾Û’ گھر سے نکلنا ÛÛŒ Ù¾Ú‘Û’ گا۔‘
سٹیونسن Ù†Û’ اپنا ڈاکٹر بدلا اور Ø§ØªÙØ§Ù‚ سے ان کا نیا ڈاکٹر میراتھن دوڑنے کا شوقین تھا۔
سٹیونسن بتاتے Ûیں ’میری نئے ڈاکٹر Ù†Û’ مجھے ورزش کرنے Ú©ÛŒ ØµÙ„Ø§Ø Ø¯ÛŒÛ” دھیرے دھیرے میں Ú†ÛÙ„ قدمی Ú©Û’ لیے جانے لگا۔ روز میں اپنے سامنے ایک نیا ÛØ¯Ù رکھتا اور تھوڑی Ø¨ÛØª ورزش بھی کرنے لگا تھا۔ پھر میں Ù†Û’ جÙÙ… جانا شروع کیا۔ میرے لیے ایسا کرنا مشکل تھا Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ù…ÛŒÚº ØªÙ†ÛØ§ رÛنا پسند کرتا تھا اور جÙÙ… میں مجھے ورزش والے Ú©Ù¾Ú‘Û’ Ù¾Ûننے پڑتے تھے اور ÙˆÛØ§Úº چھریرے اورکثرتی بدن والے لوگوں Ú©Û’ ساتھ جم کرنا Ûوتا تھا۔‘
سٹیونسن Ú©ÛØªÛ’ Ûیں Ú©Û ÙˆÛ Ø¬ÙÙ… گئے اور ورزش کرنے والی مشینوں کا انÛÙˆÚº Ù†Û’ خوب استمعال کیا۔ ’ جب میں Ù¾ÛÙ„Û’ دن جÙÙ… سے واپس آیا تو مجھے زبردست خوشی Ù…ØØ³ÙˆØ³ ÛÙˆ رÛÛŒ تھی۔
سٹیونسن Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ دن جÙÙ… جانا جاری رکھا لیکن اب ÙˆÛ Ø§Ù¾Ù†Û’ کتے Ú©Ùˆ سیر پر Ù„Û’ جاتے Ûیں جس سے ان Ú©ÛŒ بھی ورزش Ûوجاتی ÛÛ’Û”
سٹونسن اب ڈپریشن Ú©Ùˆ ختم کرنے والی Ø¨ÛØª ÛÙ„Ú©ÛŒ دوائی لیتے Ûیں اور اب انÛÙˆÚº Ù†Û’ اپنی نوکری بھی تبدیل کردی ÛÛ’Û”
سٹیونسن Ú©ÛØªÛ’ Ûیں Ú©Û ÙˆØ±Ø²Ø´ کرنا دماغی ØµØØª Ú©Û’ لیے Ø¨ÛØª Ù…Ùید ÛÛ’Û” ان کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û â€™ دماغی بیماری میں مبتلا Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ Ú©Ùˆ ٹھیک کرنے Ú©Û’ لیے کوئی ایک جواب Ù†Ûیں ÛÛ’ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§Ø³ کا سیدھا تعلق ÛØ± نسان Ú©ÛŒ Ø§Ù†ÙØ±Ø§Ø¯ÛŒ ضروریات سے ÛÛ’ Û” لیکن میں پھر بھی Ú©ÛÙˆÚº گا Ú©Û ÙˆØ±Ø²Ø´ کرنا اچھا Ûے۔‘
پال Ùینل شمالی لندن میں ایک جÙÙ… Ú©Û’ مینجر Ûیں Ø¬ÛØ§Úº ÙˆÛ Ù…Ø§ÛŒÙˆØ³ÛŒ یا ڈپریشن Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø¯ÛŒÚ¯Ø± مریضوں Ú©Û’ لیے آٹھ ÛÙØªÙˆÚº کا ورزش کا پلان دیتے Ûیں۔
پال بتاتے Ûیں ’ ÛÙ… اکثر ان مریضوں Ú©Ùˆ بیڈمنٹن جیسی ورزش کرنے Ú©Û’ لیے بھیجتے Ûیں Ø¬ÛØ§Úº ÙˆÛØ§Úº مختل٠لوگوں سے ملتے لیکن اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ ÛÙ… انÛیں جÙÙ… اور یوگا بھی کرواتے Ûیں۔‘
جب ÛÙ… لوگوں Ú©Û’ ورزش کا پروگرام یا Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø§ØªÛ’ Ûیں تو ÛÙ… دیکھتے Ûیں Ú©Ûیں ڈپریشن Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÙˆØ²Ù† اور تمباکو نوشی تو Ù†Ûیں۔ اور اس Ú©Û’ بعد ÛÛŒ ÛÙ… ان Ú©Û’ لیے ورزش کا پلان بناتے Ûیں۔ ان کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù†Ú©ÛŒ سکیم کاÙÛŒ ØØ¯ تک کامیاب ثابت Ûوئی اور اسّی ÙÛŒ صد Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ اپنا کورس ختم کرنے والے Ûیں۔