Author Topic: ٹیلی پیتھی Ú©Û’ ذریعے دوسرے انسان Ú©Û’ ذہن Ú©Ùˆ پڑھا جا سکتا ہے  (Read 1662 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
ٹیلی پیتھی کے ذریعے دوسرے انسان کے ذہن کو پڑھا جا سکتا ہے ٹیلی پیتھی اس فن کو کہتے ہیں جس مین ایک انسان دوسرے انسان کا ذہن پڑھ سکتا ہوں

کیلی فورنیا برکلی میں واقع یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے چند سائنس دانوں نے اپنے ایک تجربے میں یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ٹیلی پیتھی کے ذریعے دوسرے انسان کے ذہن کو پڑھا جا سکتا ہے ٹیلی پیتھی اس فن کو کہتے ہیں جس مین ایک انسان دوسرے انسان کا ذہن پڑھ سکتا ہوں۔ تاحال ٹیلی پیتھی کا دعوی کرنے والے افراد اپنی صلاحیت کا کوئی جامع ثبوت تو پیش نہیں کر سکے۔ محققین نے یعنی ایم آر آئی کے ذریعے دماغ کی تصاویر لے کر ایک تجربہ کیا جس میں محققین نے دو رضاکاروں کو 1750 تصاویر دکھائیں اور انکے دماغ کے عمل کو نوٹ کیا۔ اس کے بعد ان کو مزید تصاویر دکھائیں جس کے بعد تجربہ کیا گیا کہ رضاکاروں کا دماغ کن تصاویر کو یاد رکھنے میں کامیاب رہا۔ امریکی ادارے نیچر کے مطابق اس تجزیے سے سائنس دانون نے ایک رضاکار کے دماغ کو پڑھنے میں 92 فیصد جبکہ دوسرے رضاکار کے ذہن کو پڑھنے میں 72 فیصد کامیاب رہے۔ تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کے گروپ کے سربراہ چیک کیلینٹ نے مشین میں فنی اضافے کے بعد اسے ایف ایم آر آئی کا نام دے دیا ہے۔ محققین اس تجربے پر انحصار کرتے ہوئے اس بات کا امکان کر رہے ہیں کہ مستقبل میں ذہنی مریضوں کی حالت جاننے ، پاگل پن جیسی بیماریوں سے نمٹنے اور ادویات کے دماغ پر ہونے والے اثرات کا پتہ چلانے میں مدد ملے گی۔ دان گیلنٹ کے مطابق مستقبل میں ایسی ٹیکنالوجی عمل پذیر ہوگی جس سے یہ معلوم کیا جا سکے گا کہ دماغ میں کیا خیالات چل رہے ہیں۔




Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.

Offline Leon

  • Moderator
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!