Author Topic: موزوں کےنیچے پاؤں میں کینسر Ú©ÛŒ تشخیص  (Read 1313 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
لندن فٹ اینڈ اینکل سینٹر کے پاؤں کی بیماریوں کا علاج کرنے والے ایک ماہر اینٹونی کوٹٹوس کا کہنا ہے کہ پاؤں کے ایک آسان معائنے کے ذریعے اس قسم کے جارحانہ اور پوشیدہ اسکن کینسر کا پتہ چلایا جا سکتا ہے

لندن ہمارے پاؤں جسم کا ایک اہم حصہ ہیں لیکن بد قسمتی سے یہ سب سے ک توجہ کا مرکز بن پاتے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے انسان اس وقت تک ان پر کوئی توجہ مرکوز نہیں کرتے جب تک کہ یہ ہمیں کسی مسئلے سے دوچار نہ کر دیں یا ہم ان کی خوبصورت سینڈل پہن کر انہیں دوسروں کے سامنے نمایاں کرنے کی کوشش نہ کریں ۔ یہی وجہ ہے کہ پاؤں اور ٹخنے کے کینسر اکثر و بیشتر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں یا ان کی تشخیص اس وقت ہو پاتی ہے جب وقت گزر چکا ہوتا ہے۔ لندن فٹ اینڈ اینکل سینٹر کے پاؤں کی بیماریوں کا علاج کرنے والے ایک ماہر اینٹونی کوٹٹوس کا کہنا ہے کہ پاؤں کے ایک آسان معائنے کے ذریعے اس قسم کے جارحانہ اور پوشیدہ اسکن کینسر کا پتہ چلایا جا سکتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ چونکہ ہمارے پاؤں چھپے رہتے ہیں اس لئےچہرے کی طرح انہیں کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔ اگر پاؤں میں خامی یا خرابی موجود بھی ہوتو اسے جرابوں اور جوتوں میں چھپا کر لوگ خوش ہوتے ہیں۔ لیکن پاؤں کی انگلیوں اور ناخنوں کے نیچے ایسے خطرناک زخم ہو سکتے ہیں جنہیں نظر انداز کرنے یا تشخیص نہ کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اگر تاخی سے مرض کی تشخیص ہوتو صحت یابی کی شرح کم ہو جاتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ کینسر پاؤں میں بھی پنپ سکتا ہے، انہوں نے بتایا کہ پاؤں کے کینسر کئی دفعہ ناخن پر چوٹ کے نشان یا انگلیوں پر خون بھرے چھالے کی صورت میں نظر آتے ہیں اور کثر انکی تشخیص میں غلطی ہو جاتی ہے۔ پاؤں کے امراض کے معالج اس قسم کے فٹ کینسر کی تشخیص میں اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سال کے بیشتر حصوں کے دوران ہمارے پاؤں جوتوں میں چھپے رہتے ہیں لیکن گرم موسم میں جب ہم سینڈل پہنتے ہیں تو دھوپ کی تیز شعاعوں کی وجہ سے پاؤں کی کھال کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اگر جسم کے کسی دوسرے حصے پر لوگوں کو کوئی اچانک تل بھی نظر آجائے تو لوگ پریشان ہو جاتے ہیں لیکن اگر پاؤں کی انگلیوں میں کوئی خرابی یا ناخن بدلی ہوئی شکل میں نظر آئے تو انہیں اس کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ ایک طبی جائزے کے مطابق جن مریضوں کے پاؤں اور ٹخنے میں کینسر کی شکایت تھی ان میں سے 52 فیصد تشخیص کے بعد مجموعی طور پر 5 سال تک مزید زندہ رہے جبکہ جسم کے دیگر حصوں میں کینسر کے 84 فیصد مریض تشخیس کے بعد اتنےہی عرصے تک زندہ رہتے ہیں۔




Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.

Offline Leon

  • Moderator
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun

Offline Super boy

  • Moderator
  • *
  • Posts: 4179
  • Reputation: 582
  • Gender: Male
Ghalat Jagah Te Laayii,Ghaltii Sadii Si
Utto'n Keeti Laa Parwayii,Ghaltii Sadi Si
Ohda Kuj Gya Nai Saada Kuj Rehya Nai
Bewafa Naal Layi Yarii Ghaltii Sadii Si...!!!


Offline King

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1652
  • Reputation: 4
  • Gender: Male