Author Topic: صحت سے متعلق Ú©Ú†Ú¾ اہم باتیں  (Read 1063 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male
صحت سے متعلق کچھ اہم باتیں

فون ہمیشہ الٹے کان سے ریسو کریں ۔
ایک دن میں دو کپ کافی نہ پیئں ۔
دواؤں کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہ لیں ۔
شام پانچ بجے کے بعد زیادہ اور مرغن کھانے سے پرہیز کریں ۔
کوشش کرکے اپنی خوراک میں سے چکنائی کی مقدار کم کرتے جایئں۔
پانی شام کے مقابلے میں صبح زیادہ پیئں ۔
موبائل فون چارجرز کو اپنے سے دور رکھیں جب فون چارج ہو رہا ہو تو ۔
بلیو ٹوتھ ہیڈ سیٹ یا ایئر فون کا زیادہ استعمال نہ کریں ۔
سونے کا بہترین وقت رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک کا ہے ۔
کوئی بھی دوا کھاتے ہیں سونے کے لیے نہ لیٹیں ۔
موبائل فون کی بیٹری کو کوشش کر کے ڈاون ہونے سے پہلے چارج کر لیں اور اگر بیٹری آخر پر ہو تو فون کا جواب نہ دیں کیونکہ اس وقت تابکاری ایک ہزار گنا ہوتی ہے ۔



ذیل میں دی گئی تصویر کو دیکھیں ۔
ایکوپریشر کی تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ انسانی اعضاء کے پریشر پوائنٹس اس کے قدموں میں ہوتے ہیں ۔اگر ان مخصوص پوائنٹس کو دبایا جائے تو مختلف قسم کے دردوں سے نجات مل سکتی ہے ۔اللہ تعالیٰ نے انسان کی کیا خوب تخلیق کی ہے ۔ہم جب بھی اپنے قدموں پر چلتے ہیں تو یہ پوائنٹس یا نروس دبتے ہیں اور اعضاءالجسم اس کی وجہ سے متحرک رہتے ہیں ۔ ھممم تو دیر کس بات کی ہے صحت مند رہنے کے لیے چلنا شروع کر دیں ۔




Offline anjumkhan

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1623
  • Reputation: 1664
  • Gender: Female
    • Email

very nice sharing thanks[/color]
[/font]

Bhlay Cheen lo muj sy meri jawani.
Mager muj ko lota do Bajpan ka sawan.
Wo kaghaz ki kashti wo barish ka pani.