لاÛور / نواب Ø´Ø§Û (سٹا٠رپورٹر + ریڈیو نیوز) نواب Ø´Ø§Û Ù…ÛŒÚº پشاور سے کراچی جانے والی وزیرک مینشن مال گاڑی Ú©Û’ 11 ڈبے اچانک ٹریک سے اتر گئے جس Ú©Û’ باعث سندھ سے ملک Ú©Û’ دیگر علاقوں Ú©Ùˆ آنے اور جانے والی ریلوے ٹریÙÚ© معطل ÛÙˆ گئی‘ 8 ایکسپریس ٹرینوں Ú©Ùˆ مختل٠سٹیشنوں پر روک لیا گیا جس سے ÛØ²Ø§Ø±ÙˆÚº Ù…Ø³Ø§ÙØ± جن میں اکثریت خواتین اور بچوں Ú©ÛŒ ÛÛ’ پھنس کر Ø±Û Ú¯Ø¦Û’Û” چیئرمین ریلوے Ù†Û’ تØÙ‚یقات کا ØÚ©Ù… دے دیا۔ ØªÙØµÛŒÙ„ات Ú©Û’ مطابق ØØ§Ø¯Ø«Û سکھر ڈویژن میں دور اور نواب Ø´Ø§Û Ú©Û’ درمیان Ûوا، پشاور سے کراچی جانے والی وزیر مینشن سپیشل گڈز ٹرین Ú©Û’ 11 ڈبے Ú¯Ø²Ø´ØªÛ ØµØ¨Ø Ø³Ø§Ú‘Ú¾Û’ 11 بجے پٹڑی سے اتر گئے جس سے ٹرینوں Ú©ÛŒ اپ اینڈ ڈاﺅن آمد Ùˆ Ø±ÙØª معطل ÛÙˆ گئی کسی جانی نقصان Ú©ÛŒ اطلاع Ù†Ûیں ملی۔ ØØ§Ø¯Ø«Û’ Ú©Û’ نتیجے میں کراچی سے پنجاب اور دیگر علاقوں Ú©Ùˆ جانے والی عوام ایکسپریس Ú©Ùˆ ٹنڈو آدم، سپر ایکسپریس Ú©Ùˆ ØÛŒØ¯Ø± آباد، چناب ایکسپریس Ú©Ùˆ نواب Ø´Ø§Û Ø¬Ø¨Ú©Û Ø´Ø§Ù„ÛŒÙ…Ø§Ø± اور Ø´Ø§Û Ø±Ú©Ù† عالم ایکسپریس Ú©Ùˆ Ø³Ø±ÛØ§Ø±ÛŒ سٹشنوں پر روک دیا گیا Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ سے سندھ جانیوالی سپر ایکسپریس Ú©Ùˆ Ù¾Úˆ عیدن، عوام ایکسپریس Ú©Ùˆ بریاروڈ اور ÙØ±ÛŒØ¯ ایکسپریس Ú©Ùˆ باندی میں روک دیا گیا۔ریلوے ØÚ©Ø§Ù… Ù†Û’ کراچی سے آنیوالی Ø¹Ù„Ø§Ù…Û Ø§Ù‚Ø¨Ø§Ù„ اور قراقرم ایکسپریس Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ù†Ø¬Ø§Ø¨ سے جانے والی چناب اور Ø´Ø§Û Ø±Ú©Ù† عالم ایکسپریس Ú©Ùˆ متبادل راستوں سے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ú©Ø± دیا ÛÛ’Û” ریلوے ØÚ©Ø§Ù… کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø´Ø§Ù… تک اپ سائیڈ کا Ø±Ø§Ø³ØªÛ ØµØ§Ù Ú©Ø± دیا۔ نیٹ نیوز Ú©Û’ مطابق ØØ§Ø¯Ø«Û نواب Ø´Ø§Û Ø¢ïº…Ù¹Ø± سگنل پر پیش آیا۔ کراچی جانے والے مال گاڑی Ú©Û’ Ú¯ÛŒØ§Ø±Û ÚˆØ¨Û’ گر گئے پٹڑی سے ڈبے Ûٹانے Ú©Û’ لئے روÛÚ‘ÛŒ سے امدادی ٹرین اور Ø¹Ù…Ù„Û Ø·Ù„Ø¨ کیا گیا ریلوے Ú©Û’ اپ اور ڈاﺅن ٹریک بند Ûونے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ÛØ²Ø§Ø±ÙˆÚº Ù…Ø³Ø§ÙØ± پھنس گئے ØØ§Ø¯Ø«Û’ Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ù…Ø¹Ù„ÙˆÙ… Ù†Ûیں ÛÙˆ سکی۔ عینی Ø´Ø§ÛØ¯ÛŒÙ† Ú©Û’ مطابق ØØ§Ø¯Ø«Û ٹرین ڈرائیور Ú©Û’ اچانک بریک لگانے سے پیش آیا۔ ØØ§Ø¯Ø«Û’ Ú©Û’ بعد مال گاڑی تین ØØµÙˆÚº میں تقسیم ÛÙˆ گئی۔ ثناءنیوز Ú©Û’ مطابق کئی گھنٹے بعد ریلوے ٹریک Ø¨ØØ§Ù„ کرکے مختل٠سٹیشنوں پر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ٹرینوں Ú©Ùˆ اپنی منزل Ú©ÛŒ جانب Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ú©Ø± دیا گیا۔