Author Topic: ڈیوس Ú©Ù¾ میں عقیل خان Ú©Ùˆ شکست اعصام الحق اپنا میچ جیت گئے  (Read 1329 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Shani

  • Newbie
  • *
  • Posts: 130
  • Reputation: 0
ہانگ کانگ (نیٹ نیوز) ڈیوس کپ ٹینس ایشین اوشیانا زون گروپ ٹو میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان مقابلہ ایک، ایک سے برابر رہا۔ ہانگ کانگ کے وکٹوریہ پارک میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے پہلے روز دو سنگلز کھیلے گئے۔ پہلے سنگل میں عقیل خان کا مقابلہ ہوئی تانگ یو سے تھا جس میں پاکستانی کھلاڑی کو سنسنی خیز مقابلے میں 3-2 سے شکست ہوئی۔ ہوئی تانگ نے یہ میچ 6-3,6-3,6-3,6-2,6-4 اور 6-3 سے جیتا۔ دوسرے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق نے چوک وائی ہوئی کو 6-2,6-2 اور 6-4 سے مات دے کر مقابلہ ایک۔ایک سے برابر کر دیا۔

Offline Leon

  • VIP Member
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun