Author Topic: پاک فوج Ú©Û’ 29 بریگیڈئروں Ú©ÛŒ میجر جنرل Ú©Û’ عہدے پر ترقی  (Read 1083 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Shani

  • Newbie
  • *
  • Posts: 130
  • Reputation: 0
راولپنڈی (اے پی پی/ ثناءنےوز) پاک فوج کے 29 بریگیڈئروں کو میجر جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ بریگیڈئرز کو میجر جنرلز کے عہدے پر ترقی دینے کے حوالے سے سلیکشن بورڈ کا اجلاس برائے سال 2010ء گذشتہ روز چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں ہوا۔ اجلاس کے دوران 29 افسران کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی باضابطہ منظوری دی گئی۔ ترقی پانے والے افسران میں آرمڈ کور کے بریگیڈئر نادر زیب، آر ٹلری کے بریگیڈئر اﷲ دتہ خان، بریگیڈئر عبید اﷲ خان، بریگیڈئرنوید احمد، بریگیڈئر میاں محمد ہلال حسین، ایئر ڈیفنس کے بریگیڈئر محمد زاہد لطیف مرزا، انجینئرز کے بریگیڈئر محمد عمران ظفر، بریگیڈئر شہزاد سکندر، بریگیڈئر اصغر نواز، سگنلز کے بریگیڈئر سہیل عباس زیدی، انفنٹری کے بریگیڈئر عابد حسن، بریگیڈئراکرام اﷲ حق، بریگیڈئر نصر اﷲ طاہر ڈوگر، بریگیڈئر آغا مسعود اکرم، بریگیڈئر انعام الحق ، بریگیڈئر سہیل احمد خان ، بریگیڈئر نوشاد احمد کیانی، بریگیڈئر رضوان اختر، بریگیڈئر طارق جاوید، بریگیڈئر غیور محمود ،آرمی سروسز کور کے بریگیڈئر ساجد اقبال، بریگیڈئر امتیاز حسین شیرازی، آرڈیننس کور کے بریگیڈئر فیض محمد خان بنگش، الیکٹریکل اینڈ میکینکل انجینئرز کے بریگیڈئر طارق جاوید، بریگیڈئر سید جمال شاہد، میڈیکل کور کے بریگیڈئر عادل خان، بریگیڈئرامجد فہیم، بریگیڈئرحامد شفیق اور بریگیڈئر عبدالخالق نوید شامل ہیں۔