Author Topic: بنگلہ دیش اور انگلینڈ Ú©Û’ درمیان آخری ٹیسٹ آج شروع ہو گا  (Read 1024 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Shani

  • Newbie
  • *
  • Posts: 130
  • Reputation: 0
ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوٹیسٹ میچوں کی سیریزکا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) ہفتہ سے ڈھاکہ میں شروع ہو گا۔ انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 181 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کررکھی ہے۔ انگلش کپتان الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم بھرپور فارم میں ہے اور ہم سیریز میں کلین سویپ کرنے کی کوشش کریں گے۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کےلئے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مربوط حکمت عملی کے تحت میدان میں اتریں گے اور سیریز برابر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

Offline Leon

  • VIP Member
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun