Author Topic: اسلام میں تناسخ کا تصور درست نہیں  (Read 2511 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Rohanibaba

  • Newbie
  • *
  • Posts: 140
  • Reputation: 4
  • Gender: Male
  اللہ تعالی Ù†Û’ ہرانسان کا مثالی جسم بنایا ہے جب انسان Ú©ÛŒ موت واقع ہوتی ہے تو اس Ú©ÛŒ روح مثالی جسم میں منتقل ہوتی ہے اور مثالی جسم انسان Ú©Û’ حقیقی جسم Ú©Û’ اصلی اجزاء سے بنایا گیا ہے ØŒ جب روح مثالی جسم میں جاتی ہے تو دوبارہ کسی اور جسم میں نہیں ڈالی جاتی ØŒ دنیا میں دورباہ روح منتقل ہونے کا عقیدہ اسلام میں باطل ہے ØŒ اس عقیدہ Ú©Ùˆ پُنرجنم یا تناسخ کہا جاتا ہے چنانچہ حضرت ملاعلی قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :
ان التناسخ عنداہلہ ہو ردالارواح الی الاشباح فی الدنیا لا فی الاخری فانہم ینکرون الجنۃ والنار وسائر امور العقبیٰ ولذا کفروا (شرح الفقہ الاکبر،ص11)

عقیدۂ تناسخ (پُنرجنم) Ú©Û’ بارے میں حضرت شیخ الاسلام بانی جامعہ نظامیہ قدس سرہٗ نہایت ہی مضبوط Ùˆ سنجیدہ بحث کرتے ہوئے فرماتے ہیں، اہل تناسخ جو کہتے ہیں کہ آدمی اچھے کام کرلے تو اس Ú©ÛŒ روح برہمن اور گائے Ú©Û’ جسم میں جائیگی اور برے کام کرے تو برے جانوروں Ú©Û’ جسد میں ØŒ یہاں یہ دیکھنا چاہئے کہ اچھا یا براکس اعتبار سے کہا جائے ØŸ اگر کُتے Ú©Ùˆ برا کہیں تو وہ ہمارے حق میں براہے کتے اس Ú©Ùˆ برانہیں سمجھتے علی ہذا القیاس جس جانور Ú©Ùˆ دیکھئے وہ اپنی حالت میں مست ہے کبھی اس Ú©Ùˆ خیال بھی نہ آتا ہوگا کہ میں آدمی یا کوئی دوسرا جانور بن جاؤں،  دیکھئے جانور آدمی Ú©Û’ نزدیک آنا بھی پسند نہیں کرتے جب تک کہ انکو بہلایا پھسلایا یا چمکارا نہ جائے یا ان Ú©ÛŒ خوشامد نہ Ú©ÛŒ جائے اور ان Ú©ÛŒ تمام حوائج پوری نہ Ú©ÛŒ جائیں ،پھر برہمن جو بحسب اصول تناسخ ØŒ ترقی یا فتہ جانور ہیں ان Ú©Ùˆ خبر بھی نہیں کہ قبل ازیں وہ کس قسم Ú©Û’ جانور تھے؟ (مقاصد الاسلام ج8ص66)

Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email


Offline ahmed

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1305
  • Reputation: 11
  • Gender: Male
    • Email


Pakistan Zindabad




Offline King

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1652
  • Reputation: 4
  • Gender: Male

Offline Hassan

  • Full Member
  • *
  • Posts: 428
  • Reputation: 3
  • Gender: Male
    • Email

Offline Leon

  • VIP Member
  • *
  • Posts: 6136
  • Reputation: 126
  • Gender: Male
  • Happy Ending
    • Hum Tum
Tanhai Main Bethe Bethe Gum Ho Jata Hun
Main Aksar Main Nahi Rehta Tum Ho Jata Hun

Offline Aasi

  • Dilse Member
  • *
  • Posts: 573
  • Reputation: 0

Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male




Offline Cat

  • Newbie
  • *
  • Posts: 22
  • Reputation: 0
    • Email

Offline abeer

  • Newbie
  • *
  • Posts: 13
  • Reputation: 0
  • Gender: Female