Author Topic: معین امام Ú©ÛŒ تقلید کرنا  (Read 1725 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Rohanibaba

  • Newbie
  • *
  • Posts: 140
  • Reputation: 4
  • Gender: Male
عہد صحابہ سے یہی طریقہ چلا آرہا ہے کہ ان میں جو مجتہد تھے وہ نت نئے پیش آمدہ مسائل میں کتاب و سنت سے اجتہادی مسائل میں غیر مجتہد کے لئے اجتہاد کرتے تھے اور جو غیر مجتہد تھے وہ مجتہد صحابہ کی اتباع کرتے تھے۔
امت مسلمہ Ú©ÛŒ آسانی Ú©Û’ لئے ائمہ مجتہدین Ù†Û’ کتاب وسنت Ú©ÛŒ روشنی میں مسائل شرعیہ Ú©Û’ احکام تفصیل Ú©Û’ ساتھ بیان کئے ہیں‘ ان ہی مسائل میں عام شخص Ú©Û’ لئے اسی امام مجتہد Ú©ÛŒ اتباع Ùˆ پیروی ضروری ہے۔ اسی بناء پر حنفی حضرات اجتہادی مسائل میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ Ú©ÛŒ پیروی کرتے ہیں اور امام شافعی‘ امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہم Ú©Û’ پیروکار ان Ú©ÛŒ اتباع کرتے ہیں۔  چار اماموں میں سے کسی ایک امام Ú©ÛŒ تقلید کرنا ضروری ہے جو لوگ حنفی ہیں وہ اپنا مذہب ظاہر کرنے Ú©Û’ لئے اپنے آپ Ú©Ùˆ حنفی کہہ سکتے ہیں۔ اسی طرح دیگر اماموں Ú©Û’ پیروکاروں کا Ø­Ú©Ù… ہے‘ لیکن اس Ú©ÛŒ وجہ سے باہم اختلاف پیدا نہیں کرنا چاہئے ‘ ہر شخص اپنے امام Ú©ÛŒ پیروی کرتا رہے۔

Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email


Offline Ajnabi

  • Super Moderator
  • *
  • Posts: 3083
  • Reputation: 148
  • Gender: Male




Offline Hassan

  • Full Member
  • *
  • Posts: 428
  • Reputation: 3
  • Gender: Male
    • Email

Offline Rohanibaba

  • Newbie
  • *
  • Posts: 140
  • Reputation: 4
  • Gender: Male

Offline asif1

  • Newbie
  • *
  • Posts: 7
  • Reputation: 0

Offline Cat

  • Newbie
  • *
  • Posts: 22
  • Reputation: 0
    • Email

Offline abeer

  • Newbie
  • *
  • Posts: 13
  • Reputation: 0
  • Gender: Female