Author Topic: world cup ورلڈ Ú©Ù¾ 2011 کا شیڈول  (Read 1344 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline ahmed

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1305
  • Reputation: 10
  • Gender: Male
    • Email
ورلڈ کپ 2011 کا شیڈول

کرکٹ کا دسواں ورلڈ کپ، انیس فروری سے دو اپریل تک بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے دو سیمی فائنل کولمبو اور موہالی میں ہوں گے جبکہ فائنل میچ ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

اس ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کل انتیس میچ منعقد ہوں گے اور ممبئی، موہالی، احمد آباد، ناگ پور، کولکتہ، بنگلور چنئی اور دارالحکومت نئی دلّی ان مقابلوں کی میزبانی کریں گے۔

سری لنکا میں ورلڈ کپ کے بارہ میچ کھیلے جائیں گے جو کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم کے علاوہ ہمبنتوتا اور پالیکیلی میں ہوں گے۔تیسرا میزبان ملک بنگلہ دیش آٹھ میچوں کا میزبان ہوگا جو کہ میرپور اور چٹاگانگ میں منعقد ہوں گے۔

گروپ اےگروپ بیناک آؤٹ مرحلہاس گروپ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کے علاوہ پاکستان، نیوزی لینڈ، سری لنکا، زمبابوے، کینیڈا اور کینیا شامل ہیں۔

فروری
20 فروری: کینیا بمقابلہ نیوزی لینڈ، چنئی

20 فروری: سری لنکا بمقابلہ کینیڈا، ہمبنتوتا (ڈے اینڈ نائٹ)

21 فروری: آسٹریلیا بمقابلہ زمبابوے، احمدآباد

23 فروری: پاکستان بمقابلہ کینیا، ہمبنتوتا (ڈے اینڈ نائٹ)

25 فروری: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ، ناگ پور (ڈے اینڈ نائٹ)

26 فروری: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، کولمبو (ڈے اینڈ نائٹ)

28 فروری: کینیڈا بمقابلہ زمبابوے، ناگ پور

مارچ



3 مارچ: کینیڈا بمقابلہ پاکستان، کولمبو (ڈے اینڈ نائٹ)

4 مارچ: نیوزی لینڈ بمقابلہ زمبابوے، احمد آباد

5 مارچ: آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا، کولمبو (ڈے اینڈ نائٹ)

7 مارچ: کینیڈا بمقابلہ کینیا، نئی دلّی (ڈے اینڈ نائٹ)

8 مارچ: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، پالیکیلی (ڈے اینڈ نائٹ)

10مارچ: سری لنکا بمقابلہ زمبابوے، پالیکیلی (ڈے اینڈ نائٹ)

13 مارچ: کینیڈا بمقابلہ نیوزی لینڈ، ممبئی

13 مارچ: آسٹریلیا بمقابلہ کینیا، بنگلور (ڈے اینڈ نائٹ)

14 مارچ: زمبابوے بمقابلہ پاکستان، پالیکیلی (ڈے اینڈ نائٹ)

16 مارچ: آسٹریلیا بمقابلہ کینیڈا، بنگلور (ڈے اینڈ نائٹ)

18 مارچ: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا، ممبئی (ڈے اینڈ نائٹ)

19 مارچ: آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان، کولمبو (ڈے اینڈ نائٹ)

20 مارچ: کینیا بمقابلہ زمبابوے، کولکتہ


Pakistan Zindabad




Offline ambreen

  • Newbie
  • *
  • Posts: 296
  • Reputation: 0
    • Email
hmm very good sharing