آسٹریلیا سات وکٹوں سے جیت گیا
آسٹریلیا Ù†Û’ نیوزی لینڈ Ú©Ùˆ 7 ÙˆÚ©Ù¹ سے ÛØ±Ø§ دیا
نیوزی لینڈ آسٹریلیا
رنز ÙÛŒ بلے باز
100500
آل آؤٹ
11Bennett0
206 آل آؤٹ
ایکسٹرا
24 (2 نو بال 13 وائیڈ 1b 8 لیگ بائیز)
4.5
Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ø±Ù† ریٹ
N/A
Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û Ø±Ù† ریٹ
آسٹریلیا 207/3 5Ø¨Ù‚ÛŒÛ Ø§ÙˆÙˆØ±Ø²
رنز ÙÛŒ بلے باز
100500
بیٹنگ
4Clarke24
5White22
207/3
ایکسٹرا
32 (29 وائیڈ 3 لیگ بائیز)
6.0
Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ø±Ù† ریٹ
0.0
Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û Ø±Ù† ریٹ
نیوزی لینڈ 206 16Ø¨Ù‚ÛŒÛ Ø§ÙˆÙˆØ±Ø²0درکار رنز
میچ کا ØªÙØµÛŒÙ„ÛŒ سکور کارڈ
کرکٹ ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ گروپ اے Ú©Û’ ایک میچ میں آسٹریلیا Ù†Û’ دو سو سات رن کا Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û ÛØ¯Ù چونتیسویں اوور میں ØØ§ØµÙ„ کر Ú©Û’ نیوزی لینڈ Ú©Ùˆ سات وکٹوں سے شکست دے دی ÛÛ’Û”
بھارت Ú©Û’ Ø´ÛØ± ناگپور میں کھیلے جانے والے ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ آٹھویں میچ میں آسٹریلیا Ù†Û’ ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ Ú©Ùˆ Ù¾ÛÙ„Û’ کھیلنے Ú©ÛŒ دعوت دی تھی اور نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ پوری ٹیم دو سو Ú†Ú¾ رن بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی۔
Ú©Ù„ÙÚ© نیوزی لینڈ Ø¨Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ø¢Ø³Ù¹Ø±ÛŒÙ„ÛŒØ§: تصاویر
نسبتاً آسان ÛØ¯Ù Ú©Û’ تعاقب میں آسٹریلیا Ú©ÛŒ جانب سے بریڈ Ûیڈن اور شین واٹسن Ù†Û’ اننگز کا آغاز کیا اور سنچری شراکت قائم کی۔ ان دونوں بلے بازوں Ù†Û’ اپنی نص٠سنچریاں بھی مکمل کیں۔
نیوزی لینڈ Ú©Ùˆ Ù¾ÛÙ„ÛŒ کامیابی انیسویں اوور میں اس وقت ملی جب بینیٹ Ù†Û’ بریڈ Ûیڈن Ú©Ùˆ آؤٹ کر دیا۔ اسی اوور میں بینیٹ Ù†Û’ شین واٹسن Ú©Ùˆ بولڈ کر Ú©Û’ نیوزی لینڈ Ú©Ùˆ دوسری کامیابی دلوائی۔ کپتان رکی پونٹنگ Ù†Û’ Ø¨Ø§Ø±Û Ø±Ù† بنائے، انÛیں سودی Ú©ÛŒ گیند پر میککلم Ù†Û’ سٹمپ کیا۔
آسٹریلوی ÙØ§Ø³Ù¹ بولرز Ù†Û’ ابتدائی اووز میں اچھی بولنگ Ú©ÛŒ
تاÛÙ… اس Ú©Û’ بعد مائیکل کلارک اور کیمرون وائٹ Ù†Û’ مزید کسی نقصان Ú©Û’ بغیر ٹیم Ú©Ùˆ ÙØªØ دلوا دی۔
اس سے قبل Ù¾ÛÙ„Û’ بیٹنگ کرتے Ûوئے نیوزی لینڈ کا آغاز اچھا Ù†Û ØªÚ¾Ø§ اور ایک مرØÙ„Û’ پر ØµØ±Ù ØªÛØªØ± Ú©Û’ سکور پر اس Ú©ÛŒ Ú†Ú¾ وکٹیں گر Ú†Ú©ÛŒ تھیں۔ تاÛÙ… اس موقع پر نیتھن میککلم Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ جیمی ÛØ§Ø¤ اور پھر کپتان ویٹوری Ú©Û’ ساتھ مل کر ٹیم Ú©Ùˆ Ø³ÛØ§Ø±Ø§ دیا۔
میککلم Ù†Û’ اس دوران اپنی نص٠سنچری بھی مکمل کی، ÙˆÛ Ø¨Ø§ÙˆÙ† رن بنا کر Ù…Ú†Ù„ جانسن Ú©ÛŒ گیند پر ایل بی ڈبلیو Ûوئے۔ ویٹوری Ù†Û’ بھی چوالیس رنز Ú©ÛŒ اننگز کھیلی۔ان Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú©ÙˆØ¦ÛŒ بھی بلے باز قابل٠ذکر کارکردگی Ù†Û Ø¯Ú©Ú¾Ø§ سکا۔
آسٹریلیا Ú©ÛŒ جانب سے شان ٹیٹ اور Ù…Ú†Ù„ جانسن Ù†Û’ تین، تین، بریٹ Ù„ÛŒ Ù†Û’ دو Ø¬Ø¨Ú©Û Ø´ÛŒÙ† واٹسن اور سٹیون سمتھ Ù†Û’ ایک، ایک ÙˆÚ©Ù¹ لی۔
راس ٹیلر شان ٹیٹ Ú©ÛŒ یارکر پر کلین بولڈ Ûوئے
ÛŒÛ Ø§Ø³ ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا دوسرا میچ تھا۔ نیوزی لینڈ Ù†Û’ اپنے Ø§ÙØªØªØ§ØÛŒ میچ میں کینیا Ú©Ùˆ دس وکٹوں سے شکست دی تھی Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¢Ø³Ù¹Ø±ÛŒÙ„ÛŒØ§ Ù¾ÛÙ„Û’ میچ میں زمبابوے Ú©Û’ Ø®Ù„Ø§Ù ÙØ§ØªØ Ø±ÛØ§ تھا۔
اس میچ Ú©Û’ لیے نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ ٹیم میں ایک تبدیلی Ú©ÛŒ گئی اور آل راؤنڈر جیکب اورم Ú©ÛŒ Ø¬Ú¯Û Ø¬ÛŒÙ…ÛŒ ÛØ§Ø¤ Ú©Ùˆ ٹیم میں Ø¬Ú¯Û Ù…Ù„ÛŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¢Ø³Ù¹Ø±ÛŒÙ„ÛŒØ§ Ù†Û’ اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی Ù†Ûیں کی۔
ورلڈ Ú©Ù¾ کا ÛŒÛ Ú¯Ø±ÙˆÙ¾ میچ دونوں ٹیموں Ú©Û’ لیے یوں بھی اÛÙ… ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ÙØ§ØªØ Ú©Ùˆ چیپل Ûیڈلی ٹراÙÛŒ بھی ملے گی۔ عموماً ÛŒÛ Ù¹Ø±Ø§ÙÛŒ ان دونوں ممالک Ú©Û’ درمیان تین ون ÚˆÛ’ میچوں Ú©ÛŒ سیریز Ú©Û’ ÙØ§ØªØ Ú©Ùˆ ملتی ÛÛ’ تاÛÙ… اس بار ورلڈ Ú©Ù¾ میں گروپ میچ جیتنے والی ٹیم ÛÛŒ اس Ú©ÛŒ ØÙ‚دار Ûوگی۔
نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ ٹیم: ڈینیئل ویٹوری، Ûمیش بینیٹ، جیمز ÙØ±ÛŒÙ†Ú©Ù„ن، مارٹن گپتل، برینڈن میککلم، نیتھن میککلم، جیمی ÛØ§Ø¤ØŒ جیسی رائیڈر، ٹم سودی، سکاٹ سٹائرس اور راس ٹیلر
آسٹریلیا Ú©ÛŒ ٹیم: شین واٹسن، بریڈ Ûیڈن، رکی پونٹنگ، مائیکل کلارک، کیمرون وائٹ، ڈیوڈ ÛØ³ÛŒØŒ سٹیون سمتھ، Ù…Ú†Ù„ جونسن، شان ٹیٹ، کریجا اور بریٹ Ù„ÛŒ
دوست Ú©Ùˆ بھیجیں پرÙنٹ کریں