پاکستان اور سری لنکا کا سخت Ø§Ù…ØªØØ§Ù†
عبدالرشید شکور
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کولمبو
پریماداسا سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا Ù†Û’ پانچ پانچ میچ کھیلے Ûیں
ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©ÛŒ رونقیں Ûمبنٹوٹا سے کولمبو منتقل ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ Ûیں اور پریماداسا سٹیڈیم میں ÛÙØªÛ’ Ú©Û’ روز پاکستان اور سری لنکا Ú©ÛŒ ٹیمیں سخت Ø§Ù…ØªØØ§Ù† سے گزرنے والی Ûیں۔
دونوں Ù†Û’ عالمی مقابلے Ú©ÛŒ ابتدا کمزور ØØ±ÛŒÙÙˆÚº Ú©Ùˆ با آسانی ÛØ±Ø§ کر Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
سری لنکا Ù†Û’ کینیڈا Ú©Ùˆ دو سو دس رنز سے شکست دی اور پاکستان Ù†Û’ کینیا Ú©Û’ خلا٠دو سو پانچ رنز سے کامیابی ØØ§ØµÙ„ کی۔
دو سابق عالمی چیمپئنز Ú©Û’ اس مقابلے پر جیسے پورے سری لنکا Ú©ÛŒ نظر ÛÛ’ ÙˆÛیں پاکستان میں بھی شائقین Ú©Ùˆ اس اÛÙ… میچ کا شدت سے انتظار ÛÛ’Û”
مرلی دھرن، اجانتھا مینڈس، کولاسیکرا اور مالنگا Ú©ÛŒ بولنگ پر پاکستانی بیٹسمینوں Ú©ÛŒ آزمائش ÛÛ’ تو دوسری جانب پاکستانی بولرز کا Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û ØªÙ„Ú©Ø§Ø±ØªÙ†Û’ دلشن، کمار سنگاکارا اور Ù…Ûیلا جے وردھنے جیسے بیٹسمینوں سے ÛÛ’Û”
کولمبو Ú©Û’ پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ Ú©Û’ Ù¹Ú©Ù¹ ÙØ±ÙˆØ®Øª ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔
پاکستان Ú©ÛŒ ٹیم بھی سری لنکا میں کاÙÛŒ مقبول ÛÛ’
اس میدان میں Ø¬ÛØ§Úº ایک جانب سری لنکن تماشائی اپنے کرکٹرز Ú©Ùˆ بھرپور انداز میں ØÙˆØµÙ„Û’ بڑھانے کےلیے موجود Ûوتے Ûیں تو دوسری جانب پاکستانی ٹیم Ú©Ùˆ بھی شائقین Ú©ÛŒ بڑی تعداد سے داد ملتی Ø±ÛØªÛŒ ÛÛ’ ÛŒÛØ§Úº Ú©Û’ عوام پاکستانی ٹیم اور پاکستانی کرکٹرز Ú©Û’ بھی زبردست Ù…Ø¯Ø§Ø Ûیں۔
پریماداسا سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا Ù†Û’ ایک دوسرے Ú©Û’ خلا٠پانچ پانچ ون ÚˆÛ’ جیتے Ûیں Ø§Ù„Ø¨ØªÛ ÛŒÛØ§Úº کھیلے گئے آخری تینوں ون ÚˆÛ’ میچوں میں جیت پاکستانی ٹیم Ú©ÛŒ Ûوئی ÛÛ’Û”
دلچسپ بات ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº ٹیمیں Ø§Ù¹Ú¾Ø§Ø±Û Ø³Ø§Ù„ Ú©Û’ طویل عرصے بعد ورلڈ Ú©Ù¾ میں مدمقابل ÛÙˆ رÛÛŒ Ûیں۔
دونوں Ú©Û’ درمیان آخری بار 1992 Ú©Û’ عالمی Ú©Ù¾ میں Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ûوا تھا جو پاکستان Ù†Û’ چار وکٹوں سے جیتا تھا۔ اس Ú©Û’ بعد سے چار ورلڈ Ú©Ù¾ میں دونوں کا سامنا Ù†Ûیں Ûوا ÛÛ’Û”
ورلڈ Ú©Ù¾ مقابلوں میں دونوں Ú©Û’ درمیان Ú†Ú¾ میچز ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں اور تمام Ú©Û’ تمام پاکستان Ù†Û’ جیتے Ûیں۔
اگر دونوں ٹیمیں سیمی ÙØ§Ø¦Ù†Ù„ یا ÙØ§Ø¦Ù†Ù„ میں مدمقابل Ù†Û Ûوئیں تو پاکستان Ú©Û’ Ø®Ù„Ø§Ù ÛŒÛ Ù…Ø±Ù„ÛŒ دھرن کا آخری ون ÚˆÛ’ انٹرنیشنل میچ Ûوگا۔ جنÛÙˆÚº Ù†Û’ ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ بعد ون ÚˆÛ’ انٹرنیشنل Ú©Ùˆ خیرباد Ú©ÛÙ†Û’ کا اعلان کر رکھا ÛÛ’Û”
مرلی دھرن Ù†Û’ 335ون ÚˆÛ’ انٹرنیشنل میچوں میں اپنی510 وکٹوں میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 95 پاکستان Ú©Û’ Ø®Ù„Ø§Ù ØØ§ØµÙ„ کر رکھی Ûیں۔