Author Topic: حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے  (Read 1348 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline Allahwala

  • Sr. Member
  • *
  • Posts: 1337
  • Reputation: 6
  • Gender: Male
    • Email
حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے

فرمایا تمہارا پروردگار بہت باحیاء اور کریم )معزز ومہربان اور جواد فیاض( ہے۔ اسے اس بات

سے حیاء آتی ہے کہ اسکا بندہ اس کے سامنے اپنے دونوں ہاتھ پھیلائے پھر وہ اسکے

ہاتھ خالی اور ناکام لوٹادے ۔

سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 746



Offline Fatima

  • Moderator
  • *
  • Posts: 1590
  • Reputation: 2
  • Gender: Female
  • sAb mOkAdAr Ki BaAt Hi